وی سی چیرمین اور سیاسی او سماجی شخصیت اختیار بادشاہ آفریدی تیراہ سے جبری انخلا کے دوران شدید برفباری کی وجہ سے خوراکی ضروریات کی شدید کمی میں ۔۔ بھوکے کوتوں کو کھانا میسر کر رہا ہے۔۔
#HumanityFirst
سرد رات، اندھی سڑک اور گاڑی کے پیچھے بندھا یہ معصوم بچہ اس بات کی علامت ہے کہ وادیٔ تیراہ کے لوگوں سے ان کا سکون، ان کا بچپن اور ان کی پہچان سب کچھ چھین لیا گیا ہے۔ یہ منظر چیخ چیخ کر بتا رہا ہے کہ آپریشن ختم ہو جاتے ہیں، مگر قبائلی عوام کے زخم نسلوں تک باقی رہتے ہیں,
ٹرائبل یوتھ گرینڈ کنونشن اجلاس :
پشاور میں ٹرائبل یوتھ گرینڈ کنونشن کے حوالے سے اہم اجلاس ٹرائبل یوتھ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام پشاور میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں قبائلی اضلاع کے مخلتف مکاتب فکر سے وابسطہ نوجوانوں مرد و خواتین نے شرکت کی.
#Tribal_Youth_Grand_Convention_2025
If the state thinks that harming Mashar Manzoor Pashteen, laying hands on him is inviting the wrath of the entire nation. Pashtuns will no longer tolerate cruelty, brutality and murder!
Right or freedom
#ManzoorPashteenOurRedLine