@iqrarulhassan محترم ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ صاحب کو کنوینر پنجاب اور محترمہ مشعل ناز صاحبہ کو ڈپٹی کنوینر پنجاب مقرر ہونے پر دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ تمام ذمہ داران کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
@iqrarulhassan ان شاء اللہ عوام راج تحریک ہر مظلوم کی آواز بنے گی۔ ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر آئینی و پرامن جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ رہیں گے۔ پاکستان زندہ باد، کشمیر پائندہ باد۔ 🇵🇰
@iqrarulhassan الحمدللہ! فیصل آباد کی ٹیم آپ کے وژن پر پورا اترنے کے لیے پُرعزم ہے۔ ڈاکٹر شعیب خان نیازی صاحب، ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ صاحب اور مرکزی قیادت کی رہنمائی ہمارے لیے باعثِ حوصلہ ہے۔ ان شاء اللہ عوام راج کا پیغام ہر گھر تک پہنچائیں گے۔ 🇵🇰❤️
@iqrarulhassan الحمدللہ! فیصل آباد کی ٹیم اس اعتماد کو اپنی ذمہ داری سمجھتی ہے۔
ان شاء اللہ عوام راج تحریک فیصل آباد تنظیم سازی اور عوامی خدمت میں ایک مثال قائم کرے گا۔ آپ کی حوصلہ افزائی ہمارے لیے باعثِ افتخار ہے۔ ❤️🇵🇰
@ShoaibKhanNiaz9@iqrarulhassan@AwaamRaajFsd@PakAwaamRaaj@ch_hassan_000 Thank you for your trust and confidence. ❤️
InshaAllah, District Faisalabad will work with dedication and deliver results that justify your expectations. We look forward to your continued guidance and support.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
Awaam Raaj Tehreek Paindabad ❤️