سرکارِ ابد قرار، شافعِ روزِ شمار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے: حاجی اور عمرہ کرنے والے اللہ عَزَّوَجَلَّ کے مہمان ہيں ،وہ انہيں بلاتا ہے تو يہ اس کے بلاوے پر لبيک کہتے ہيں اوریہ اس سے سوال کرتے ہيں تو اللہ عَزَّوَجَلَّ اِنہيں عطا فرماتا ہے
عمرہ کرنے کا ثواب
حضرتِ سیِّدُنا ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے کہ حضورنبئ پاک، صاحبِ لَوْلاک، سیّاحِ اَفلاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ارشادفرمایا:ایک عمرہ دوسرے عمرہ کے مابین گناہوں کا کفارہ ہے اور حجِ مبرورکی جزا جنت ہی ہے۔
#umrah
جو شخص اللہ تعالیٰ کے لئے حج کرے اور اس میں بری باتیں اور برے کام نہ کرے تو وہ حج کرکے اسی طرح لوٹتا ہے گویا کہ آج اس کی ماں نے اسے جنا
https://t.co/NicQgFgRqZ
#Islam#islamic#hajj#Umrah#Makkah
ابن عینیہ نے زہری سے انھوں نے عروہ سے اور انھوں نے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی کہ ابتدا میں نماز دو رکعت فرض کی گئی ، پھر سفر کی نماز ، ( اسی حالت میں ) برقرار رکھی گئی اور حضر کی نماز مکمل کردی گئی ۔ امام زہری نے کہا : میں نے عروہ سے پوچھا حضرت عائ
#Islam
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضى الله عنه سے روایت ہے: ایک بار رسول اللہ صلى الله عليه حضرت ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص کی نماز اللہ کے یہاں مقبول نہیں ہوتی جس کے ماں باپ اس سے ناراض 1/2
#محمد_رسول_الله
حضرت ابو ہریرہ رضى الله عنه سے روایت ہے، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص کی نماز اللہ کے یہاں مقبول نہیں ہوتی جس کے ماں باپ اس سے ناراض ہوں، الا یہ کہ ماں باپ اس پر جبر وتشدد اور ظلم وزیادتی کر رہے ہوں۔
#islam#urdu#islamicquotes#islamic
حضرت عبد اللہ بن عمررضى الله عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: انسان کے مرنے کے بعد اس کے نیک عمل کا سلسلہ ختم ہو جاتا ہے مگر تین چیزوں کی وجہ سے عمل كا سلسلہ جاری رہتا ہے، اور مرنے کے بعد بھی اس کو برابر ثواب ملتا رہتا ہے، وہ چیزیں یہ ہیں: 1/2