اگر آپ روزانہ ٹویٹر استعمال کرتے ہیں تو اسکو اپنی کمائی کا ذریعہ بھے بنا لیں
اکثر لوگوں کو ویوز پورے نہ ہونے کا مسلہ ہے تو آپ اس ٹویٹ میں کومینٹس کریں آپکے ویوز پورے ہونے میں مدد ملے گی اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں اور کومینٹ کو لائک کریں میں بھی سب کے کومینٹ کو لائک کرو گی
ہماری سر زمین بےآئین ہوچکی ہے صدر نے دستخط نہیں کیے لیکن دھوکہ کیساتھ آرمی اور سیکرٹ ایکٹ منظور کروائے گئے سپریم کورٹ کو فوری نوٹس لینا چاہیے یہ دو نمبری نہیں چار نمبری ہے اگر آئین کیساتھ اس طرح مذاق کیا جائے گا تو معاملات بہت سنگین صورتحال اختیار کرجائیں گے۔جنید سلیم
#StayStrongArifAlvi
ظلِ شاہ کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ عمران خان کا سپورٹر تھا۔ اُس نے کسی کو گالی نہیں دی، کوئی قانون نہیں توڑا، کسی پر تشدد نہیں کیا لیکن پھر بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
The real test of the Caretaker govt starts now. The brave Pashtuns have entered Isb for their rights under the leadership of @ManzoorPashteen. Your tear gas won’t scare them. They've suffered drone attacks & suicide attacks.
#PashtunLongMarch2Islamabad
وکیل کےمطابق نہ عمران خان کو ترجمے والا قرآن پہنچایا گیا نہ کتابیں انکےخاندان کو ڈاکٹر کو وکیلوں کو ملنے نہیں دیا جارہا اسی چھوٹے کمرے میں اوپن واش روم میں بالٹی دی گئی ہے کھانابھی جو قانون کہتا ہے اسطرح نہیں دیاجارہا: یہ جوظلم ہورہا ہےاس بندے کے بارے میں آپکے کیاجذبات ہیں؟