سنده کے برطرف 336 ويکسینیٹرس ای پی آء سنده ميں 2 سال سروس دينے والے اور 60 پلس مارکس لینے والے ہیں اور ان کو برطرف کر کے نیا اشتہار دیا گیا ہے جس میں 50 مارکس پاسنگ ريشو رکها گيا ہے
ھماری بحالی کے لۓ ہمارہ ساتھ دیں.
#ReInstate336NTSVaccinatorEPISindh
حکومتِ سندھ کے 20 گريڊ والے بیوروکریٹس آفيسرس کی غلطیوں کی سزا ھم چھوٹے ملازمین کو دی گئی ھے
پیپلزپارٹی کی سندھ سرکار سے نوٹیس لینے کی اپیل
سنده کے 336 برطرف ویکسینیٹرس کی بحالی کے لۓ ايک دفعه ريٹويٹ ضرور کریں شکریہ
#ReInstate336NTSVaccinatorEPISindh
سنده کے برطرف 336 ويکسینیٹرس ای پی آء سنده ميں 2 سال سروس دينے والے اور 60 پلس مارکس لینے والے ہیں اور ان کو برطرف کر کے نیا اشتہار دیا گیا ہے جس میں 50 مارکس پاسنگ ريشو رکها گيا ہے
اس ناانصافی کے خلاف ہمارہ ساتھ دیں
#ReInstate336NTSVaccinatorEPISindh
@SindhCMHouse 336 ویکسینیٹروں کو بحال کریں جو ریگیولر آرڈر پہ میرٹ پہ آئے تھے جنوں نے دو سال نوکری کئی اور اسے میرٹ کا حکم وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دیا تھا ۔ہم سندھ برطرف ویکسینیٹر اپنے وزیر اعلیٰ سے گزارش کرتے ہیں ہم بحال کیا جائے