@RaziDada افغان جہاد اور کشمیر کے جہار میں بہت فرق ہے. افغانستان میں امریکا کا مفاد تھا اور ہم امریکا کے کہنے پر گئے تھے جبکہ کشمیر میں پاکستان کا اپنا مفاد ہے کسی اور کا نہیں. آپ شاید بھول گئے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے. کشمیر میں ف��یڈم فائٹرز کا ساتھ دینا چاہیے پاکستان کو
@RaziDada یہ بات بلکل غلط ہے کہ جہاد کے لیے کشمیری ہی کافی ہیں اگر کشمیر میں جہادی ��ھیجنے کی مخالفت کرنی ہے تو پھر 'کشمیر بنے گا پاکستان' کا نعرہ بھی نہ لگانا پاکستانیو
@RabiyaKhalid4@KhSaad_Rafique بےنظیر کی تصویریں حسین حقانی نے ہیلی کاپٹر سے گرائی تھی اور اُسی حسین حقانی کو بعد میں بےنظیر نے اپنی پارٹی میں شامل کیا اور بعد میں پی پی نے وزیر خارجہ بھی بنایا
@RabiyaKhalid4@KhSaad_Rafique بھٹو کو پھانسی جسٹس نسیم حسن شاہ نے دی تھی اور جسٹس آصف سیعد کھوسہ اس کا داماد ہے اس میں خواجہ رفیق کہاں سے آ گئے؟. سعد رفیق کے والد کا تو قاتل بھٹو ہے جو اپنی کسی سیاسی حریف کو برداشت نہیں کر سکتا تھا.
All anchors misleading nation with fake news on sensitive issues wont be fired by their media houses, if they are another media house will be waiting to hire them because despite all lies they'll not lose their audience. As a nation why do we prefer entertainment over development
She clearly mentioned the name of the killer before leaving this cruel world,
Her class fellow just called me and told me everything, The killer belongs to a political family & a strong background,
Every one is silent on this,
lets raise our voice for her, #JusticeForAsmaRani
Can I have your attention All the woman empowerment etc organisations & champions..
This girl was killed today in Kohat after she refused a marriage proposal as she said She’s busy in her studies& wants to become a doctor..
Is any one even talking about her?
#JusticeForAsmaRani
جلسوں میں عدالت کی توہین ہورہی ہے اور آپ تحمل کر رہے ہیں اے آر وائی کے عارف بھٹی کا چیف جسٹس کے سامنے بیان تحمل نہیں وقت کا انتظار ہے جب نوٹس لینا ہوگا کوئی طاقت نہیں روک سکتی واضح کر دوں جمہوریت نہیں ہوگی تو میں نہیں ہونگا چیف جسٹس کا جواب #37Accounts کیس
#BanShahidMasood
جناب حامد میر کہتے ہیں کہ شاہد مسعود کومعافی ملنی چاہئیے کہ صحافیوں کو سزا کی روایت نہیں پڑنی چاہیے۔
مطلب صحافت کے نام پر جو مرضی حرامی پن مچاؤ، کوئی پوچھ گچھ نہیں ہونی چاہیے۔
#BanShahidMasood
ڈاکٹر شاہد مسعود ایک نفسیاتی آدمی ہے،بے شک اس کو ڈاکٹر سے چیک کروا لیں ! یہ شخص اپنے انجام کو پہنچا ہے اللہ نے اسے دو چار سال کے لیے عزت دی تھی لیکن اب وہ سب ختم ہو چکی ہے، حفیظ اللہ نیازی
#BanShahidMasood
کیوں معاف کردیں ان صاحب کو،کیوں ان سے کہا جارھاھے معافی مانگ لیں،انہوں نےھماری عزتیں اچھالی ھیں،صرف سوچیں کہ انہوں نےزینب بیٹی کےوالد کو کیاجھوٹی خبر اور اذیت دی ھے کہ ان کی بچی کا قتل اور ذیادتی ھی نہیں بلکہ اس کی فلم بنائی گئی ھے۰منصور علی خان