مظلوم بیٹی ام رباب کو حادثاتی موت مارنے کی کوشش !
آپ سب سے گذارش کی جاتی کہ کل صبح 10 بجہ سے ٹویٹر ٹریڈ میں حصہ لیکر مجھے انصاف دلنے میں
مدد کریں۔
Trend for tomorrow
#SaveUmeRubab
افغانستان سے جن ہزاروں غیر ملکیوں کو پاکستان لانے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان کے کوائف کیا ہیں؟ ان ہزاروں لوگوں کے ویزا انٹرویو کہاں ہوئے، کس نے کیے؟ اس سے ملکی سلامتی کو کوئی خطرہ نہ ہونے کی کیا ضمانت ہے؟ ان لوگوں کی کی نقل وحرکت، روابط اور ملاقاتوں کے حدود و قیود کیا ہیں؟
مسٹربلاول“میری زندگی کو خط��ہ ہے، کچھ ہوا تو ذمہ دار سردار ہونگے”آپ کے سردارمیری جان کے دشمن:ام رباب
#ummerubab @BBhuttoZardari @UmeRubabchandio
https://t.co/hX56w4oaHo