یہ لطیف کھوسہ سابق گورنر پنجاب اس کی بات سنے یہ بڑا لطیفہ ثابت ہوا اگر تمہارے مینڈیٹ میں اڈیالہ جانا شامل نہیں ہے تو پھر آپ نے عمران خان صاحب کے نام پر ووٹ کیوں مانگے کیا آپ کو عوام نے مینڈیٹ آپکی عیاشی کے لیے دیا تھا کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے آپ کو پتہ بھی ہے نہیں ہے کہ وہ کیا ہوتی ہے پھر چھوڑ دے آپ پارٹی کیوں عمران خان صاحب کا نقصان کر رہے ہو عوام نے آپ کو اس لیے ووٹ دیا تھا کہ آپ جھوٹ بولتے رہے کوئی ایک بیان بھی آپ کا سچا ثابت ہوا ہے سب ڈرامے بازیاں کرتے ہو شرم کرو ورنہ چھوڑ دے پارٹی بڑے آئے ہیں آپ عمران خان صاحب کے خیرخواہ دھوکے باز انسان تماشا بنایا ہوا ہے آپ لوگوں نے عمران خان صاحب آج بھی عوام کے دل میں بستے ہیں عظیم لیڈر عمران خان صاحب زندہ باد