🚨🚨 بریکنگ
وفاقی حکومت نے ڈی جی(سی) میجر جنرل فیصل نصیر( ہلال امتیاز ملٹری تمغہ بسالت ) کو نیکٹا(NACTA)کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ہے
ان کی تقرری تین سال کےلیے کی گئی ہے اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
میجر جنرل فیصل نصیر ایک تجربہ کار آفیسر ہیں جنھیں انسداد دہشت گردی آپریشنز کا وسیع تجربہ ہے اور اس وقت بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف جو آپریشنز جاری ہیں اس کے تناظر میں ان کی تقرری غیر معمولی اہمیت کی حامل ہے ۔۔
*🚨 پاک فوج کی مستونگ، کوئٹہ، قلات اور سبی میں کارروائیاں، 36 دہشت گرد ہلاک*
*📢 کوئٹہ کے علاقے شعبان میں 26، مستونگ میں 6 خوارج مارے گئے، 72 گھنٹوں میں مارے گئے دہشت گردوں کی تعداد 48 ہوگئی، آئی ایس پی آر*
راولپنڈی کمیٹی چوک میں لوگ پرسکون ریلی نکال کر احتجاج کر رہے ہیں اور گمشدہ بچی ہریم کے لیے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ خاندان اور مقامی افراد اس کے پوسٹرز اٹھا کر پولیس سے تلاش جاری رکھنے اور کیس کی شفاف تفتیش کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
#ہریم#راولپنڈی#انصاف#گمشدہ_بچی
آپ نے بہادری کے ساتھ میرا ساتھ دیا، آپ کو اپنی رفاقت سے آزاد کرتا ہوں، ابھی آپ کی بہت عمر پڑی ہے آپ ایک نئی زندگی کا آغاز کریں، بھارت میں قید یاسین ملک کا اپنا مقدمہ مزید لڑنے سے انکار، اہلیہ کو رفاقت سے آزاد کرنے کا پیغام
یاسین ملک نے اپن بیان حلفی میں کہا میری بیٹی کی عمر ا وقت 3 سال تھی
جب میں گرفتار ہوا اور آج مجھے 9 سال ہوگئے میں ڈیتھ سیل میں اپنی بیٹی کی 3 سال عمر والی فوٹو دیکھ کر اس سے باتیں کرتا ہوں اور اس کے لیے دعاگو ہوں، میری بیٹی میرا غرور ہے💔
سندھ اسمبلی نے سندھ کی کسی بھی قسم کی تقسیم کے خلاف قرارداد منظور کر لی۔
قراداد پیپلز پارٹی کے نثار احمد کھوڑو نے پیش کی۔ قراداد ایوان میں موجود ارکان نے متفقہ طور پر منظور کر لی۔ پیپلز پارٹی کے ارکان قراداد کی منظوری پر بینچوں پر کھڑے ہوگئے
ارکان کے ہاتھوں میں سندھ دھرتی ماں ہے کے بینر تھے۔
*محکمہ ایکسائز پنجاب میں کرپٹ سرکاری افسران اور ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن، پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 22 ایکسائز انسپکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔
@MaryamNSharif said
پمز آتشزدگی : اپنی جان پر کھیل کر نومولود کو بچانے والی نرس رضیہ نورین
*وزیراعظم کی دعوت پر رضیہ نورین کی پرائم منسٹر ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات*
شہباز شریف نے نرس کیلئے1 کروڑ روپے کا اعلان کیا
*شہباز شریف نے رضیہ نورین کو قوم کی بیٹی اور قوم کا فخر قرار دیا*
*رضیہ نورین کاپی ایم ہاؤس مدعو کیےجانے پراظہار مسرت،عزت بخشی گئی ہے،رضیہ نورین*
امیر جماعت اسلامی حافط نعیم الرحمٰن کی کال پ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی کا دھرنا و ہڑتال جاری، وفاقی وزیر احسن اقبال، رانا ثنااللہ اور خواجہ سلمان رفیق پر مشتمل حکومتی مذاکراتی ٹیم کا وفد منصورہ پہنچ گیا۔
ادکارہ مومنہ اقبال نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم ابھی کورٹ سے واپس آئے ہیں اور سارے سوشل میڈیا پر خبر پھیل گئی کہ ایم پی اے ثاقب چدھڑ بے گناہ ثابت ہوگئے ہیں جو کہ سراسر غلط بات ہے وہ بے گناہ ثابت نہیں ہوئے صرف این سی آئی نے تفتیش کےلئے تھوڑا اور وقت مانگا ہے۔۔۔۔