جامعہ بلوچستان کے چانسلر و گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے جامعہ بلوچستان میں اسمارٹ کلاس روم برائے آن لائن تعلیم کا افتتاح کر دیا.
ڈی پی آر، جامعہ بلوچستان،
3 جون 2026
یونیورسٹی آف بلوچستان میں "پلانٹ سائنس اور خشک علاقوں کا انتظام برائے زراعت اور حیاتی تنوع – پائیدار ترقی کی جانب ایک قدم" کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز آج سے ہوا۔
ڈی پی آر، جامعہ بلوچستان، 18 مئی 2026
جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے رکن پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی نے یونیورسٹی آف لورالائی میں اسٹریٹجک پلاننگ ٹریننگ دی.
ڈی پی آر، جامعہ بلوچستان، 16 مئی 2026
۔
جامعہ بلوچستان اور محکمہ لائیو اسٹاک حکومت بلوچستان کے درمیان مویشیوں کے لیے ویکسین کی پیداوار اور فراہمی میں اضافہ کرنے کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر سیکریٹریٹ کے سنڈیکیٹ ہال میں منعقد ہوا۔
*یونیورسٹی آف بلوچستان میں افیلیشن کمیٹی کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی کے زیر صدارت میں منعقد ھوا*
*شعبہ تعلقات عامہ، جامعہ بلوچستان یکم اکتوبر 2025ء*
جامعہ بلوچستان میں 60ویں فنانس و پلاننگ کمیٹی کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی کے زیر صدارت میں منعقد ھوا.مالی سال 2025-26 کے بجٹ کا جائزہ لیاگیا۔
شعبہ تعلقات عامہ، جامعہ بلوچستان یکم اکتوبر 2025
جامعہ بلوچستان اور این سی ایچ ڈی کے درمیان ’ایچ ون ٹیچ ون‘ پروگرام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے
شعبہ تعلقات عامہ، جامعہ بلوچستان یکم اکتوبر 2025
ڈی پی آر جامعہ بلوچستان 21 اگست 2025
سینیٹ پاکستان کے رکن سینیٹر منظور احمد کاکڑ نے جامعہ بلوچستان کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد بازئی سے ملاقات ۔