UPDATE: IRAN MISSLE
331 missiles and drones launched by Iran at Israel:
185 out of 185 Kamikaze Drones were shot down
103 out of 110 Ballistic Missiles were shot down
36 out of 36 Cruise Missiles were shot down
7 Ballistic Missile impacts have been recorded on Israeli territory
#BreakingNews
حزب اللہ کی طرف #اسرائیل پر شیلنگ ، حملوں کا سلسلہ جاری !
برطانیہ #UK اسرائیلی مدد کو آ گیا
برطانوی طیارے قبرص سے ایرانی ڈرونز کا مقابلہ کرنے کے لیے اڑان بھر رہے ہیں۔
امریکہ کو ایران #Iran لبنان #Lebanon اور یمن #Yemen سے اسرائیل پر میزائل داغے
🚨 ایران کی جانب سے حملے میں استعمال ہونے والے شاہد 136 کامیکازے ڈرون کی رفتار 180 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان فاصلہ 1600 کلومیٹر ہے۔ لہذا، ان کامیکاز ڈرونز کو اسرائیل پہنچنے میں تقریباً 9 گھنٹے لگیں گے۔
بریکنگ: کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ ہونے والے بچے محمد ایان اور انابیہ ناز مل گئے۔ بچوں کی والدہ نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے بچوں کے ملنے کی تصدیق کردی۔
#updateistan#NewsUpdate
بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی
فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے کیا گیا ہے۔
عدالتی احکامات پر جیل انتظامیہ نے منگل اور جمعرات کا ملاقاتوں کے لیے مختص کر رکھا تھا
جیل انتظامیہ نے جیل کے گیٹ نمبر 5 کے سامنے میڈیا کوریج پر بھی پابندی عائد
*آصف زرداری نے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا .....!!!*
ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ان سے عہدے کا حلف لیا، تقریب میں اہم ملکی و غیر ملکی شخصیات شریک تھیں -!!!'