ڈاکڑ جلیل پاکستان Gen-Z کا قصور نہیں ہے! پاکستانی جرنیل ھندوستان اور اسرائیل کے سیاستدانوں سے زیادہ ظالم اور انسان دشمن ہیں! دہلی کی سڑکوں پہ وہ کچھ نہیں ہو سکتا جو بدنصیب پاکستان میں ممکن ہے!
Bribes and sycophancy toward Trump won't fix Pakistan's fundamentals. Political turmoil, internal repression, and security lapses are the real barriers to investment — and until those are solved, neither foreign capital nor Pakistani citizens will put their money back home.
حضور فرق صرف اتنا ہے کہ آپ پاکستان میں انھی عناصر کی نوکری کر رہے ہیں، جنھوں نے اس پورے خطے کی زندگی مشکل میں ڈالی ہوئی ہے - ورنہ آپ ماشاللہ پڑھے لکھے ذہین اور خاندانی آدمی ہیں اور سب تلخ اور بھیانک حقیقتوں سے واقف ہیں! صرف سچ نہیں بول سکتے! ہمیں آپ سے ہمدردی ہے! سچ کے لئے بڑی ہمت بھی چاہیے اور تکلیفیں اٹھانی پڑتی ہیں! مگر جو لوگ سچ بول رہے ہیں وہ آپکے بچوں کے مستقبل کو محفوظ ہونے کی کوشش کر رہے ہیں! انکے درد کو سمجھنے کی کوشش کریں اور جرنیلوں کو خوش کرنے کے لئے ٹویٹ نہ کریں!
درست کہہ رہے ہیں آپ! پاکستان میں یہ بچہ ہوتا تو دھشت گردی کا پرچہ کاٹ دیتے، بچے، اسکے باپ اور پورے خاندان کے خلاف! شکر کرو دہلی میں ہے! اسلاماباد میں نہیں!
بھارت میں مظاہرین پر ابھی تک سب سے سخت ہتھیار ڈنڈا استعمال کیا گیا ہے جبکہ پاکستان میں آغاز ہی G3 رائفلز سے ہوتا ہے، ڈی چوک اور مرید کے کی مثالیں آپ کے سامنے ہیں
Four months after Pakistan’s strike on a Kabul drug rehabilitation center on March 16, killing at least 269 civilians, Amnesty International has published a new investigation calling for the attack to be investigated as a possible war crime. https://t.co/DXZkyWxpxB
"Among the most prominent targets is retired Major Adil Raja, a former Pakistan Army officer who became an outspoken critic of the military establishment and its role in the removal and persecution of Imran Khan. Raja represents a particular kind of danger. He is not simply a dissident. He is a former insider."
Pakistan: Repression without borders https://t.co/v26A8Htq7o
مجھے پہلے باندھا گیا پھر لٹکایا گیا پھر میرے اوپر زہریلی مکھیاں چھوڑی گئی ۔۔سمیع وزیر
یہ وہ جوان ہے جو ملٹری قید کاٹ کر آیا،سمیع وزیر پر اتنا ظلم کیا گیا کہ اس کی بڑی آنت کا آپریشن تک کرنا پڑا اور وہ بھی جس طرح کاٹ کر حالت کی گئی کسی انسان کے کام نہیں لگتے تھے،سمیع وزیر اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا تھا
ضمیرفروش لفافوں کو یہ مظالم نہیں نظر آتے
اب اس کا کریڈٹ کسے دینا ہے؟؟
کابل کے بحالی مرکز پر پاکستان کے فضائی حملے کی ممکنہ جنگی جرم کے طور پر تحقیقات کی جائیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل - BBC News اردو https://t.co/Ht45cVevMD
جاوید ہاشمی نے ثابت کردیا, عمر کا بہادری سے کوئی تعلق نہیں!!❤️
پی ٹی آئی عہدے دار اگر مفاد اور عہدوں کی لالچ چھوڑ دے, تو جاوید ہاشمی کی طرح بہادر بن جائینگے, جیل کا خوف دل سے نکالو بزدلوں!!
Shame on Police Officer Sandeep Lambe.
This is the same officer seen slapping a peaceful female protester yesterday. Public servants who abuse their authority must be held accountable—not protected. Power is a responsibility, not a license for violence.
یہ بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی ہیں ! نا انکا لیڈر قید ہے نا انکے کارکنان کو گولیاں ماری گئی نا انکی 100 نشستیں چھینی گئی ! پھر بھی پاوں میں ایک جوتا ہے زمین پر گرے گھسیٹا گیا ! اور یہاں چار سالوں میں بیرسٹر گوہر کا کوٹ اور محمود اچکزئی کی چادر بھی میلی نہیں ہوئی
Salute to the brave Indian students, parents, and citizens standing for democracy, free speech, and justice. Repression is never a sign of strength. Whether it’s RAF Assistant Commandant Sonia Sehrawat in India or ASP Sher Bano Naqvi in Pakistan, abuse of power in uniform is unacceptable. Brutality has no borders—and neither should our demand for accountability.
اس وقت سوشل میڈیا پر راولپنڈی سے وائرل ویڈیو ۔جس میں ایک کمسن بچے کو مارا جارہا ہے ہ
ویڈیو کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ یہ راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک C کی ہے۔ ویڈیو شیئر کرنے والے شخص کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے تقریباً 8 سے 10 سال کے اس بچے کو بار بار تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ بچے سے گھریلو کام کروائے جاتے ہیں، اسے ڈانٹا جاتا ہے اور مبینہ طور پر ڈنڈے سے بھی مارا جاتا ہے۔
اگر یہ ویڈیو درست ہے اور تحقیقات میں الزامات ثابت ہو جاتے ہیں تو ذمہ دار شخص کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی ہونی چاہیے تاکہ کسی بھی معصوم بچے کے ساتھ اس طرح کا سلوک نہ ہو۔
میری راولپنڈی پولیس اور چائلڈ پروٹیکشن کے متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، غیرجانبدارانہ تحقیقات کی جائیں اور بچے کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
@Rporwp@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK
The Pakistani military has once again been exposed, with its recent claims definitively debunked. This erosion of credibility has reached a point where even Pakistani veterans are now publicly calling for the removal of the DGISPR. Such a precipitous fall from grace is unprecedented and severely damages the institution’s standing.