آپ کے اخلاق کی قدر بھی لوگ اس وقت کرے گے جب آپکے پاس دولت اور طاقت ہو ، غریب کتنا ہی خوش اخلاق ہو لوگ اسکے اخلاق کو اسکی مجبوری سمجھتے ہے
#Christchurch
قبرستان دنیا کی واحد انٹرنیشنل ہاوسنگ سوسائٹی ہے - جس میں آپکو دوگز کا پلاٹ بغیر ترقیاتی کاموں کے ملتا ھے - جہاں ہر فرد کو اپنے پلاٹ میں روشنی ، کشادگی ، خوشگوار ھواؤں اور باغات وغیرہ کا اتنظام پہلے سے خود کر کے آنا پڑتا ھے-
#AskStar
#AjjKiBaat:
-
JiS Zamin Per
Barish Na Ho
Waha Ki Faslain
BarbaD Ho JaTi
Hain Aur Jis Ghar
Main Din Na Ho
Waha Ki Naslain
BarbaD Ho Jati Ha.
#WarMongerModi
السلام علیکم
خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ھے
اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی
الله پاک آپکو ھمیشہ خوش رکهے
اور اپنے خزانہ غیب سےآپکو وہ سب کچھ عطا فرمائے جو آپ کے حق میں بہتر ہو
آمین