آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالی اس مبارک تہوار کی خوشیاں، برکتیں اور قربانی آپ سب کی نذر قبول فرمائے، اور آپ کی زندگی میں ڈھیر ساری آسانیاں اور خوشیاں لائے۔
#عيد_الأضحى_المبارك#Saifurrehman4s
خاہش انسان کو مایوس کر دیتی ہے عضم بہتر ہے ثبت قدم رکھتا ہے کیوں کہ کچھ خواہشوں سے مایوسی ملے گئ,خاہش میں ہمیشہ محبت کی کمی ہوتی ہے عضم میں ہمیشہ محبت ہوتی ہے اور بعد میں عشق میں تبدیل ہو جاتی ہے اور اپنے بلند ترین مقام پر پہنچ جاتی ہے ہم عروج حاصل کر لیتے ہیں.
#SaifurRehman4R
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
اللّٰهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللّٰهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے سوال کیا کہ آپ اپوزیشن میں تھے کہتے تھے غریب آدمی 137 روپے لیٹر پیٹرول افورڈ نہیں کر سکتا ہم ایک پیسہ بڑھانے نہیں دیں گے تو اب آپ نے ایک ہفتے میں 60 روپے اضافہ کر دیا ہے غریب آدمی 210 روپے لیٹر کیسے افورڈ کرے گا، سوال سن کر چلتے بنے، پاس جواب نہیں تھا
پھر مٹی سینچو اشکوں سے
پھر اگلی رت کی فکر کرو
پھر اگلی رت کی فکر کرو
جب پھر اک بار اجڑنا ہے
اک فصل پکی تو بھرپایا
جب تک تو یہی کچھ کرنا ہے
1/2
فیض احمد فیض
#SaifurRehman4R
سب کاٹ دو بسمل پودوں کو
بے آب سسکتے مت چھوڑو
سب نوچ لو بیکل پھولوں کو
شاخوں پہ بلکتے مت چھوڑو
یہ فصل امیدوں کی ہم دم
اس بار بھی غارت جائے گی
سب محنت صبحوں شاموں کی
اب کے بھی اکارت جائے گی
کھیتی کے کونوں کھدروں میں
پھر اپنے لہو کی کھاد بھرو