شمالی وزیرستان: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ اور قبائلی اقوام نے این ڈی ایم کے چیئرمین محسن داوڑ اور این ڈی ایم کے ساتھیوں پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے قاتلانہ حملے اور شمالی وزیرستان میں انتخابات میں بڑے پیمانے پر ہونے والی دھاندلی کے خلاف میران شاہ میں مظاہرہ کیا۔
Protest by @NDM_Official and local tribes in Miranshah against the attack on @mjdawar and our friends and against the large scale rigging in the elections in North Waziristan. The mainstream media refuses to cover our protests.
State brutality and illegal arrests starts again. Women being arrested from PTI protests.
I Highly condemn, this police. Brutality on peaceful protestors.
Commissioner Rawalpindi has been arrested by Punjab police, true depiction of you have to pay a price if you want to reveal hidden truths.
#چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
Chief Commissioner Rawalpindi accepts rigging allegations & resigns, saying he chose to tell public that 70K+ leads are wrongfully converted into losses. This confirms our stance that NA and PP seats have been rigged.
#MandateThieves
شمالی وزیرستان کے ڈی ایس پی سید جلال نے آج خود اقرار کر دیا کہ محسن داوڑ اور اُن کے ساتھیوں نے حملہ نہیں کیا تھا اور نہ ہی ہمارے پولیس والے شہید اور زخمی ہوئے ہیں
پاکستانی فوج پاکستانی میڈیا کے پروپیگنڈے کو وزیرستان پولیس کا جواب
چلو اب ہمارے شہیدوں کو انصاف کون دے گا۔
شمالی وزیرستان: نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ اور این ڈی ایم کے ساتھیوں پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے قاتلانہ حملے کے خلاف قوم درپہ خیل نے آج پورے شمالی وزیرستان کو احتجاجاً بند کردیا ہے اور اس ظالمانہ اقدام کی فوری طور پر شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
انتہائی افسوس کی بات ہے کہ نگران وزیر اعظم نے اپنے پریس کانفرنس میں ایف سی کے شمالی وزیرستان میں نہتے لوگوں پر وحشیانہ حملے کے بارے میں خالص جھوٹ بولا، جس میں 3 بے گناہ افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔ اس واقعے کی ویڈیوز دستیاب ہیں جہاں این ڈی ایم کے کارکنوں کا ایک گروپ چیئرمین محسن داوڑ کے ساتھ زمین پر پرامن طور پر بیٹھے ہوئے ہیں اور ایف سی کے اہلکاروں نے ان پر گولیاں برسا کر ان کا خون بہانا شروع کردیا۔
ہم کہتے ہیں کہ ہاں یہ دوسرا خڑ کمر ہے کیونکہ ملٹری نے اس واقعے میں بھی غیر مسلح لوگوں کو شہید اور زخمی کیا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے قبائلی ’نانواتے‘ (جرم کا اعتراف اور معافی مانگنے) کے لیے ایک وفد بھیجا تھا۔ درحقیقت پی ٹی ایم کے رہنماؤں کو بھی اسی طرح کے سرکاری جھوٹ پر مبنی بے بنیاد الزامات سے عدالت نے بری کر دیا تھا۔
پشتونوں کو ان کے پرامن احتجاج اور سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے قتل کر کے سیکورٹی سٹیٹ انہیں تشدد کی طرف دھکیلنے پر تلی ہوئی نظر آتی ہے۔ یہ استعماری ہتھکنڈے کامیاب نہیں ہوں گے۔
پنجاب میں آر اوز کے دفاتر سے امیدواوں کو دھکے دے کر نکالا جاتا رہا اور شمالی وزیرستان میں ہمارے امیدواوں کو آر او کے دفتر میں جانے سے روکنے کے لیے ان پر سیدھی گولیاں چلا دی گئی۔ دھاندلی ہر جگہ ہوئی لیکن دھاندلی کے خلاف بولنے پر گولیاں ہمارے ساتھیوں پر چلائی گئی۔ آخر کیوں؟