فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کےبطور پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) تقرری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں-
تقرری کے بعد ملک میں کرپشن اور بیڈ گورننس کے خلاف حتمی پیش قدمی کی امید پیدا ہوگئی ہے۔
وائس آف کراچی
#Karachi#Pakistan
کراچی نیپا چورنگی کے قریب بچے کے مین ہول میں گرنے والے بچے کی تلاش کیلئے کھودے گئے مقامات کھلے چھوڑدیئے گئے ۔
انتظامیہ اور میئر کراچی فرار۔
کھودے گئے مقامات ایک اور زندگی لینے کے منتظر میئر کراچی اور انتظامیہ اب بھی غفلت کی نیند سو رہے ہیں۔
#Karachi#قبضہ_میئر_استعفی_دو
کراچی کی سڑکوں پر موت دوڑتی ہے
ڈمپرز، آئل ٹینکرز اور واٹر ٹینکرز ایک مافیا لیکن کیسے ؟
وہ حادثہ جو سانحہ بنتے بنتے رہ گیا
سانحہ احمد پور شرقیہ اور بلوچ کالونی حادثے میں کیا "کامن" تھا ؟
پنجاب میں ذمے دار کٹہرے میں، سندھ میں کیوں نہیں ؟
#Karachi#Pakistan
https://t.co/MFZQbsNTbq
سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی عسکری ونگ کے کارندے عزیر بلوچ کے ساتھی ملزم عبد العزیز کی 6 مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزم سے برآمد اسلحہ 5 مقدمات میں ملنے والے خول سے میچ ہوا ہے جب کہ ملزم کا ساتھی عزیر بلوچ جیل میں ہے۔
#Pakistan
ملکی دفاع و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیئے۔
پاکستان کو اپنی سرزمین کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے
تمام محب وطن پاکستانی ملک کے دفاع کیلئے پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔
پاکستان کی بقاء اور سلامتی کیلئے قوم بڑی سے بڑی قربانی دینے کیلئے تیار ہے۔
#Afghanistan#PakArmy
پاکستان کو درپیش خطرات کے پیش نظر ملک کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو مسلح افواج کیساتھ کھڑا ہونا ہو گا ۔
اس وقت پاکستان کو انتشار کی نہیں بلکہ اتحاد اور یکجہتی کی اشد ضرورت ہے: مرکزی کمیٹی، وائس آف کراچی
#Afghanistan#PakArmy#I_stand_with_Pak_Army
پاکستان نے افغان حکومت سے اسکی سرزمین سے پاکستان کیخلاف کی جانے والی دہشت گردی کیخلاف کارروائی کا بارہا باضابطہ مطالبہ کیا لیکن ان سفارتی کوششوں کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا گیا: وائس آف کراچی
#Pakistan#Afghanistan#PakArmy
پاک افغان بارڈر پر طالبان کی جانب سے بِلا اشتعال جارحیت/ پاکستان کا منہ توڑ جواب
پاکستان فوج کی طرف سے افغان طالبان کے خلاف منہ توڑ جواب بھرپور طریقے سے جاری
پاکستانی فورسز کے بھاری ہتھیاروں کے استعمال کی ویڈیو منظرِ عام پر، سیکورٹی ذرائع
#Afghanistan
پیپلز پارٹی کے فلیگ شپ منصوبے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ورلڈ بینک کے 28 ارب روپے فنڈڈ منصوبے کے تحت دیے جانے والے سولر ہوم سسٹمز کی فی یونٹ لاگت 151 ڈالر ظاہر کی گئی جبکہ امپورٹ ڈاکیومنٹس میں اصل قیمت 50 ڈالر سے بھی کم نکلی
#Karachi#Pakistan
پیپلز پارٹی کے فلیگ شپ منصوبے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ورلڈ بینک کے 28 ارب روپے فنڈڈ منصوبے کے تحت دیے جانے والے سولر ہوم سسٹمز کی فی یونٹ لاگت 151 ڈالر ظاہر کی گئی جبکہ امپورٹ ڈاکیومنٹس میں اصل قیمت 50 ڈالر سے بھی کم نکلی
گزشتہ روز وائس آف کراچی کی جانب سے جاری کی گئی #انتظامی_یونٹس_ناگزیر مہم نے عوامی مباحثے کو نئی جہت دی ہے۔ اب پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس/چھوٹے صوبے بنانے کا مطالبہ مزید طاقتور آواز اختیار کر رہا ہے۔
#Pakistan
#انتظامی_یونٹس_ناگزیر کیوں ہیں : دیکھئے ڈاکٹر ندیم نصرت کا اہم ویڈیو پیغام:
ایران کی موجودہ آبادی تقریباً 89 ملین ہے اور اس میں 31 صوبے ہیں۔
ترکی کی موجودہ آبادی تقریباً 86 ملین ہے اور اس میں 81 صوبے ہیں۔
#Pakistan#Karachi
معاشی تھنک ٹینک اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ نے نئے صوبوں سے متعلق 3 منصوبے پیش کردیے، رپورٹ میں موجودہ انتظامی ڈھانچے کو معاشی مسائل حل کرنے میں ناکامی کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا ہے۔
#Pakistan#Karachi
Voice Of Karachi's 7th Campaign for Autonomous Administrative Units launches this Sunday, Aug 24, 2PM PST.
"Be part of history in the making."
#Karachi#Pakisran
اگر شرجیل میمن کا یہ دعوی درست مان لیا جائے کہ سندھ پولیس پاکستان کی سب سے بہترین اور تربیت یافتہ پولیس ہے تو سب سے پہلے خود شرجیل میمن سمیت اس سندھ اسمبلی میں بیٹھے پیپلز پارٹی کے اراکین کو قتل و غارت، کرپشن، قومی خزانے کی لوٹ مار اور زمینوں پر قبضے جیسے سنگین جرائم پر جیلوں میں ہونا چاہئے تھا۔
یہ سندھ پولیس نہیں بلکہ "زرداری پولیس" ہے۔
کراچی سمیت شہری علاقوں کو سندھ سے علیحدہ کر کے "انتظامی یونٹ" بنانا ہو گا۔ پولیس میں 100 فیصد میرٹ اور غیر سیاسی بنیادوں پر مقامی بھرتیاں کر کے ہی پولیس جیسے اہم محکمے کو فعال اور بہترین بنایا جا سکتا ہے۔
بابا لاڈلا کی خوفناک کہانی، شیرشاہ کباڑی مارکیٹ کے خونی سانحے سے لے کر رحمان ڈکیت اور عذیر بلوچ کی گینگ وار تک، ہر راز اس ویڈیو میں سامنے آئے گا۔
کراچی کا وہ سیاسی عسکری ونگ جسے گینگ وار کا نام دے کر اصل کرداروں کو بچایا گیا ۔
#Karachi#Pakustan
https://t.co/GyTN6N1wJI
لیاری کی گلیوں میں سیاست کا ایک گھناؤنا روپ۔ جب سر سے فٹبال کھیلی گئی ❗
حاجی لالو سے لے کر رحمان ڈکیت، فیضو ماما سے لے کر عذیر بلوچ، سندھ اسمبلی اور پولیس کے اندر موجود مافیاز تک کس طرح کراچی کا انڈر ورلڈ چلتا رہا۔
#Karachi#Pakistan
https://t.co/O9FUWlnRmy