75 والے نوٹ پر قوم نے سوشل میڈیا پر اسقدر یکّی پھیلائی کہ
سٹیٹ بینک کو بیان جاری کرنا پڑا کہ بھائی لوگو 75 والا نوٹ بھی ہم نے ہی بنایا ہے اور یہ بھی "حامل ھذا کو مطالبہ پر ادا کیا جائے گا"
😂😂
کیا آپ جانتے ہیں؟کہ سر قاسم علی شاہ صاحب پاکستان کے پہلے دانشور ہیں جنہوں نے محض 48 گھنٹے میں اپنی "منجی اور پیڑھی" دونوں ٹھکوائیں ہیں اور وہ بھی فی سبیل للہ😁😁
ایسی مزید معلومات عامہ کے لیے ہمیں فالو
کریں
درخواست برائے چھینک بکارِ سرکار
بخدمت جناب جنرل مینجر آئی ایم ایف
جنابِ عالی !
مودبانہ گزارش ہے کہ فدوی کو نزلہ اور زکام سے ناک میں چُر مُر چُر مُر ہو رہی ہے،اور فدوی چھینک بڑی مشکل سے روک رکھی ہے،کیونکہ فدوی نے قوم سے وعدہ کر رکھا ہے کہ چھینک بھی آئی ایم ایف کی اجازت سے مارے گا
میرا ایک دوست باجا خریدنے لگا میں نے سمجھایا کہ باجے سے "پاں" کی بجائے بہتر ہے ان پیسوں سے درخت خرید کر لگاؤ تاکہ "چھاں" ہو
ابھی اس کا فون آیا کہتا ہے
کہتا ہے-جانم باجے کے پیسوں کا جو پودا لگایا تھا وہ بکری کھا گئی
اب ہم نا پااااااں کر سکتے ہیں نا ہی چھااااااں کر سکتے ہیں
😂
پی ٹی آئی میں فنڈز ملتے تھے عزت نہیں تھی ۔ہم پی ٹی آئی چھوڑ کر پی ڈی ایم کے اتحادی ہوئے ۔ اب نا عزت ہے نا فنڈز ہیں
منحرف اسلم بھتانی
تیرے وے قراراں سانوں پٹیا
دس میں کی پیار وچوں کھٹیا
😂😂😂😂
انڈیا کی چیخیں سننی ہیں تو اس شیر بیڑیاں کھول دو
اس بیانات سے پابندی ہٹا دو,
انڈیا کے واصل جہنم پُرکھوں کی استیاں بھی گنگا سے اٹھ اٹھ دہائیاں دیں گی
@narendramodi
جب شہباز شریف کے پاس پٹرولیم مصنوعات بڑھانے کی سمری بھیجی گئی تھی تو آپ پھوٹ پھوٹ کے رونے لگے چہرہ مبارک اور سمری مبارک آنسوؤں سے تر ہو گئی آپکی پشی پاجامے میں ہی نکل گئی آپ آئی ایم ایف حضور سجدے میں گر گئے اور با آواز بلند فرمایا
"30 ہن ودھاؤ تے 30 پہلی تاریخ ودھاؤ"