What a Surprise! I`ve Downloaded #FreeHTML5 Theme for Entertainment Site from @TemplateMonster - https://t.co/4HuMZLzESL Get More: https://t.co/U2TndH5aYC
بڑے لوگ۔بڑی باتیں
جس کے دل میں ماں کیلئے محبت ہے ،وہ زندگی کے کسی بھی موڑ پر شکست نہیں کھاسکتا۔
(افلاطون)
خاموشی سب سے زیادہ آسان کام اور سب سے زیادہ فائدہ مند عادت ہے۔ (ارسطو)
اگر اچھی بات تمہارے دشمن میں بھی ہے تو اسے قبول کرنے سے دریغ نہ کرو ۔ (بقراط)
https://t.co/NWQ8gSJKgA
بن رہے ہیں یا بنارہے ہیں اُلو… ؟
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ لوگ آپ کو اُلو بناتے ہیں اور افسوس کہ وہ اپنے اس عمل پر خوش بھی ہوتے ہیں، جیسے انہوں نے کوئی کارنامہ انجام دیا ہو، مگر وہ یہ نہیں جانتے کہ ان کا مدمقابل اصل میں ان کی حرکات و سکنات https://t.co/kdbsO8s0DC