اسلام آباد- ارنا – پاکستانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کا ایک ہیلی کاپٹر، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں گرکر تباہ اور اس میں سوار سبھی افراد جاں بحق ہوگئے
#IRAN
دشمن کی نئی چال
دشمن میدان جنگ میں ناکامی کے بعد عوام کی برداشت اور مسئولین میں اسٹریٹجک غلطی پیدا کرنے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔
آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای حفظہ اللہ
یمن: یافا (تل ابیب) کے قبضہ شدہ علاقے میں ایک حساس صیہونی ہدف کو نشانہ بنایا۔ ترجمان مسلح افواج یمن برگیڈیئر یحیی سریع نے اعلان کیا کہ ایک اہم صیہونی ہدف کو یافا میں نشانہ بنایا گیا۔
یمن نے اسرائیل کے لیے بحیرہ احمر میں بحری جہاز رانی پر پابندی لگا دی۔
آپریشن کا آغاز میزائل پہ لکھے ان کلمات کیساتھ
خدا کے نام سے کہ جسکی قدرت ہر فوج ، جہاز و جنگی بیڑے سے زیادہ ہے۔ خدائے عیسی مسیج و خدائے موسی اور تمام آزاد انسانوں کا خدا
اے دنیا والو، ہم ایک بدنام اپسٹین جزیریے کے فاسد اور جنایتکار ٹولے سے اس وقت جنگ کر رہے ہیں۔۔۔
1/2
ہم نے پہلے آگاہ کیا تھا کہ اسرائیلی جنایتکار ٹولہ اپنی حرکتوں سے باز آ جائے /
اسرائیل کی جانب سے سیزفائر کی پامالی کے باوجود عالمی ادارے خاموش تماشائی بنے رہے /
اگر اسرائیل باز نہ آیا تو ہم اپنے کاروائیوں کا دائرہ وسیع کر دیں گے/
وما النصر الا من عند اللہ العزیز الحکیم
صیہونی رژیم کے خلاف ایرانی جوابی میزائل حملے کے آغاز کے اعلان سے چند منٹ پہلے۔
ایرانی فضائیہ (سپاہ) کے ڈرونز کا میدان جنگ میں موجودگی
[ بزن که خوب میزنی ]
🚨 پاسدارانِ انقلاب: جنوبی لبنان، صور، نبطیہ اور بیروت کے ضاحیہ سمیت مختلف علاقوں میں اسرائیلی حملوں، شہری ہلاکتوں اور بڑے پیمانے پر بے دخلی کے جواب میں سپاہ کی فضائیہ نے رامات ڈیوڈ ایئربیس کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
نیویارک – ارنا – امریکا کے سینیٹر برنی سینڈرز نے کانگریس میں پیش کئے جانے والے اس بل کی سخت مخالفت کی ہے جس سے امریکا کی فوجی صنعت میں اسرائیلی حکومت کا اثرونفوذ بڑھ جائے گا
#IRAN
تہران-ارنا- حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ڈرون حملے اور تین لبنانی فوجیوں کی شہادت کو حکام کی جانب سے لبنان کی خودمختاری اور آزادی کو نظر انداز کرنے کا نتیجہ قرار دیا۔
#IRAN
تہران۔ ارنا- مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے ایک سروے میں 58 فیصد اسرائیلیوں نے اعلان کیا کہ وہ مستقبل میں "بنیامین نیتن یاہو" کی وزارت عظمی جو جاری رکھے جانے کے خواہاں نہیں ہیں اور وہ اس عہدے پر کس...
#IRAN
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے لبنانی صدر کے دعوؤں کے جواب میں اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ وہ تو اپنے ساتھی کو بھی بیچ دیتا ہے اور سامنے والے کو خرید لیتا ہے
#IRAN
تہران/ ارنا- ویانا میں روس کے مستقل مندوب میخائیل اولیانوف نے خبردار کیا ہے کہ زاپوریژیا اور ایران کے بوشہر ایٹمی پاورپلانٹ پر حملوں کو لیکر مغربی دنیا کی خاموشی، ایسی جارحیتوں کو عام بنا دے گی۔
#IRAN