ایک شریف بندے کو کیا چاہئے؟؟
ایک بیوی جو اسے پیار دے، ایک بیوی جو اسے
اچھا کھانا کھلائے، ایک بیوی جو اس کی
خدمت کرے ایک بیوی جو فضول خرچ نہ ہو۔
اور یہ چاروں بیویاں مل جل کر رہیں۔۔😅
مما کے فرمانبردار اولاد بننے کے لیے تین کام ضروری ہیں۔۔۔🥳
ایک اپنے موبائل کو آگ لگا دو.🤧
دوسرا چوبیس گھنٹے کام کرو.🤦🏻♀️
تیسرا کریلے اور ٹینڈے کا سالن شوق سے کھاؤ🥴
ایک شاگرد استاد سے کہتا ہے؛
چیمہ سر آج چیمسٹری کا ایک سوال سمجھا دیں۔
تو چیمہ صاحب نے کہا؛
بیٹا جو لفظ سی اور ایچ سے شروع ہوتا ہے اسے کاف پڑھتے ہیں لہذا چیمسٹری کو کیمسٹری کہیں گے۔
تو شاگرد نے کہا؛
ٹھیک ہے کیمہ صاحب!
۔۔۔😀
جنوبی کوریا میں فیل ہونے والے بچوں کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کی بات ہو رہی ہے 😄
اور پاکستان میں اگر بچے فیل ہو جائیں تو اساتذہ کہیں گے:
"سر! بس کان کا ایڈریس بتا دیں… ہم خود ہی پہنچ جاتے ہیں!" 🤣🤣
ڈئیر گرلز اگر کوئی لڑکا آپ کو پسند کرتا ہے تو خود کو ہیروئن نہ سمجھنے لگ جایا کریں🙂📷 ، لڑکے سب لڑکیوں کو پسند کرتے ہیں، لڑکوں کو یہ بیماری ہوتی ہے!📷📷 🙉🙂