بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ تیری تناہی ایسے ہوگی 🔥🔥
ایران نے تھائی لینڈ کی شپ کو تباہ کر دیا۔ تھائی لینڈ کی شپ 20 ملین ڈالر چونگی ادا کیے بغیر چوری سے نکلنا چاہتی تھی جسے موقع پر ایرانیوں نے نشانا بنا ڈالا
🌊 مالدیپ نے تاریخی قدم اٹھایا 🔥
مالدیپ نے باضابطہ طور پر اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والے تمام افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔
دنیا کی سب سے خوبصورت جگہوں میں سے ایک نے کہا:
اصول منافع سے بڑھ کر ہیں۔ ✊
ایک چھوٹے جزیرہ نما ملک نے، جس کے پاس جنت جیسے ساحل ہیں، سیاحتی ڈالرز کے بجائے عزت کو ترجیح دی۔ 🏝️
ایک ایسی دنیا میں جہاں پیسہ اکثر اخلاقیات سے زیادہ زور سے بولتا ہے، مالدیپ نے اپنی روح سے بات کی۔ 💫
یہی اصل ہمت ہے۔
احترام۔ بہت زیادہ احترام۔ 🇲🇻
دوپہر 2 بجے 🇺🇸ٹرمپ - میں اسرائیل کی حمایت سے انکار کی وجہ سے اسپین کے ساتھ تمام تجارت اور تعاون منقطع کر دوں گا
2 گھنٹے بعد 🤣
شام 4 بجے - 🇪🇸 ہسپانوی وزیر اعظم ٹرمپ کو واضح پیغام دے کر چین پہنچ گئے کہ متبادل موجود ہے
📣 اور کتنی عزت کروانی ہے ٹرمپ جی
بریکنگ نیوز 🚨ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹرمپ کو چیک میٹ کرنے کے لیے ماسٹر اسٹروک کھیلا ڈالا 🔥🔥
ایران "ہم جنگ میں ہونے والے تمام نقصانات کا معاوضہ چاہتے ہیں" امریکا: کیا نقصانات؟ ایران "ملک بھر میں توانائی کے پلانٹ، پل اور انفراسٹرکچر" امریکا: اگر ہم معاوضہ نہیں دیتے تو کیا ہوگا؟ ایران "اگر آپ ادائیگی نہیں کرتے ہیں تو خلیج فارس میں دشمن بحری جہازوں کو ضبط کر کے فروخت کر دیں گے" اب امریکہ کو ایک بار پھر گھٹنوں کے بل آنا پڑے گا۔
ہم علی والے ہیں۔ ہم دعوت قبول کرتے ہیں مگر بیعت نہیں۔ دعوت پر آنا لازم تھا۔ کافر کی بیعت کریں گے یہ طے نہیں تھا۔ ہم نے جہاں اتنی قربانیاں دی ہیں وہاں تھوڑی اور صحیح۔ مگر اسلام کا بول بالا کر کے جائیں گے جو پہلے ہی ایران نے کر دیا ہے۔ سلام ہے ایرانی کو۔
بریکنگ نیوز 🚨امریکا غور سے سن لے 🔥🔥
صحافی نے پوچھا عباس اراقچی سے کہا آپ امریکہ سے جنگ بندی کا مطالبہ کیوں نہیں کرتے؟ عباس اراقچی نے جواب دیا کیونکہ ہم انہیں اتنا سخت سبق سکھانا چاہتے ہیں کہ دشمن کبھی ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے
تازہ خبر 🚨: یہ ٹرمپ کو ایک دن میں تیسرا جھٹکا ہے جو اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو نے دیا 🔥
انہوں نے کہا 🇪🇸: "ہم اعلان کرتے ہیں کہ اسپین تہران میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا تاکہ ایران کی حمایت کی جا سکے
بھائی تاریخ کے صحیح رخ پر ہے 👏
فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کے بعد سپین میں پہلے فلسطینی سفیر کا استقبال
حق کے ساتھ کھڑا ہونے پر ہسپانوی حکومت اور قوم کا شکریہ
https://t.co/N3AW9uf6SV
ایران میں ایک بار پھر "پاکستان ذندہ باد" کے نعرہ بلند..
زاہدان کے عوام نے پاکستان میں امریکی سفارت خانے میں شہید ہونے والوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
#JafariaTV
اے اہل ایران کے باسیو۔ خدا تم پہ مہربان ہوا اور بے حد مہربان ہوا تم نے ثابت کیا کہ تم نے حسین کے پیروکار نکلے ۔جس نے شہادت دی مگر کفر کے اگے نہ جھکا ۔اپ نے بھی شہادت نصیب کی مگر امریکہ جیسے جابر ملک کے اگے نہ جھکے ۔🥹👊
وہ بتانا یہ تھا کہ قومی ترانے میں اردو کا صرف ایک لفظ "کا" ہے۔ فارسی حروف ایران چلے گئے تو ترانے میں صرف "کا" "کا" کرتے دیکھ، لوگ آپ کو کوّا سمجھیں گے 🌚