مارچ میں توقف آیا ہے۔ لیوی کے خاتمہ کے لیے احتجاج جاری ہے۔ وزیراعظم وطن واپسی پر پاکستان کی عوام کو واضح ریلیف دیتے ہیں تو فبہا وگرنہ ہم گھر نہیں گئے، میدان میں ہیں، حافظ نعیم الرحمن کی گفتگو
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
عوام کو ریلیف ملنے تک دھرنے،احتجاج اور جلسےجاری رہیں گے۔وز یراعظم کی درخواست پر ان کی وطن واپسی پر پٹرولیم لیوی پر نتیجہ خیزگفتگو ہو گی عوام کو ریلیف دیتے ہیں تو ٹھیک! ورنہ تمام قافلے اسلام آ باد کی طرف روانہ ہوں گے۔
Hafiz Naeem ur Rehman
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
This is a comma, don't take it as a period.
اگر پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تو وزیراعظم صاحب، ہم ضرور اسلام آباد آئیں گے، پھر حالات آپ کے قابو میں نہیں رہیں گے۔🔥
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
عوام کو ریلیف ملنے تک دھرنے،احتجاج اور جلسےجاری رہیں گے۔
وزیراعظم کی درخواست پر ان کی وطن واپسی پر پٹرولیم لیوی
پر نتیجہ خیزگفتگو ہو گی عوام کو ریلیف دیتے ہیں تو ٹھیک!
ورنہ تمام قافلے اسلام آ باد کی طرف روانہ ہوں گے۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
ملتان- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن پیٹرولیم لیوی کے خلاف تحریک اور لانگ مارچ کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نے مجھ سے فون پر رابطہ کیا ہے اور ہم سے بالمشافہ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
ہم نے تنظیمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنی احتجاجی تحریک سے دستبردار نہیں ہوں گے، دھرنے، احتجاجی کیمپ اور عوام سے پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے دستخطی مہم جاری رہے گی اور اگر حکومت نے عوامی مسلہ حل نہ کیا تو ہمیں عوامی دباؤ کے زور پر منوانا آتا ہے۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
ہم نہ تو لانگ مارچ سے دستبردار ہو رہے ہیں نہ واپس پلٹ رہے ہیں
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی لیوی کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو ہم اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے
جب تک ہم اپنے احتجاج کو مختلف انداز سے جاری رکھیں گے
حافظ نعیم الرحمن
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
No More Bhatta Levy
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
لانگ مارچ کا پڑاؤ ملتان میں رہے گا خیبر اور بلوچستان میں بھی ہمارے افراد پڑاؤ ڈالیں گے
ہم پورے ملک کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ پورے ملک کا مسئلہ ہے
حافظ نعیم الرحمن
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
No More Bhatta Levy
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
ملتان- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن پیٹرولیم لیوی کے خلاف تحریک اور لانگ مارچ کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ وزرا کے ساتھ مذاکرات کے پانچ ادوار کے بعد حکومت کی جانب سے دیا گیا ریلیف پیکیج بالکل ناکافی اور ایک ڈرامہ ہے۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ اس ریلیف سے صرف پٹرول استعمال کرنے والے مستفید ہوں گے جبکہ پرانی گاڑیاں رکھنے والوں کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا، لہٰذا یہ حقیقی ریلیف کے بجائے محض ایک ناٹک ہے۔ ہماری جدوجہد کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں بلکہ عوامی ریلیف کے لیے ہے۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نے مجھ سے فون پر رابطہ کیا ہے اور ہم سے بالمشافہ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ ہم نے تنظیمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنی احتجاجی تحریک سے دستبردار نہیں ہوں گے، دھرنے، احتجاجی کیمپ اور عوام سے پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے دستخطی مہم جاری رہے گی اور اگر حکومت نے عوامی مسلہ حل نہ کیا تو ہمیں عوامی دباؤ کے زور پر منوانا آتا ہے، لہٰذا اب گیند وزیراعظم کے کورٹ میں ہے۔
جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا
جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا
Bhatta Levy Namanzor
Jamaat e Islami
No More Bhatta Levy
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
لانگ مارچ سے ہم دستبردار نہیں ہوئے ، جب تک وزیراعظم صاحب سے بات نہیں ہوگی ہماری تحریک مختلف انداز میں جاری رہے گی ،اگر بات چیت کے بعد بھی عوام کو ریلیف نہیں دیا گیا تو ہم لانگ مارچ پروسیڈ کریں گے جو ہمارا پلان ہے۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
ہم نہ تو لانگ مارچ سے دستبردار ہو رہے ہیں نہ واپس پلٹ رہے ہیں
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی لیوی کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو ہم اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے
جب تک ہم اپنے احتجاج کو مختلف انداز سے جاری رکھیں گے
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
وزیراعظم صاحب کی درخواست پر ایک آخری موقع ہم ان کو دیں گے لیکن یہ یاد رہے کہ ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔۔اب انحصار وزیراعظم صاحب پر ہے کہ وہ عوام کو ریلیف دیتے ہیں یا نہیں۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
اپ کے وزراء نے قیمت بڑھانے کو فیشن بنا لیا ہے
عالمی مارکیٹ میں قیمت کے بڑھنے کا بہانہ بناتے ہی کل تو دو تین ڈالر تیل کی قیمت پر کم ہوئے ہیں لیوی کا معاملہ تو ایک طرف ہے
مگر کل بھی آپ نے قیمت بڑھائی ہے آخر کیوں؟؟
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
یہ کوئی جمہوری طریقہ نہیں ہے کہ کسی شہر کو کنٹینر سے بند کر دیا جائے اسے ریڈ زون قرار دیا جائے اور عوام کے جمہوری احتجاج کو روکنے کی کوشش کی جائے
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
پی ٹی آئی نے 27 ستمبر کو احتجاج کی کال دی ہے ان کا جمہوری اور آئینی اور سیاسی حق ہے کہ وہ احتجاج کریں انہیں بھی اس کا حق ملنا چاہیے
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
حکومت کو ہر حال میں عوام کو ریلیف دینا پڑے گا
کوئی یہ نہ سمجھے کہ ٹال مٹول سے وہ ہمیں پیچھے ہٹا سکتا ہے
دو مہینے سے ہمارا کارکن سڑکوں پر ہے دس مہینے بھی بیٹھنا پڑا تو بیٹھیں گے مگر حق ان شاءاللہ لے کر اٹھیں گے
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
اگر حکومت چاہتی ہے کہ ہم احتجاج ختم کریں تو ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے لیوی ختم کرو ،ہم اپنے گھر واپس چلے جائیں گے
حافظ نعیم الرحمان
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا