پورا سال اپنے حق کے لئے آواز نہ اُٹھانے والی یہ قوم 14 اگست کو باجے باجا کر، بڑے بڑے اسپیکرز پر قومی ترانے لگا کر، موٹر سائیکلوں کے سلنسرز نکال کر جشنِ آزادی مناتی ہے🫤
#باغی
PSM (Public Service Message)
Meharbani karky is 14 august par Baaja🎷, bajane sy gurez Karen wese hi is mulk ka apna Baja baj gaya hai..!! 🙂🔚
#uroojikehtihai
As much as I want to open up and be selfless, people give me a reason to keep everything to myself.. my love, my feelings, my time, my trust.
#uroojikehtihai
🌸 سلام کرنے میں پہل کریں
پيغمبر اکرم صلی الله عليه و آله وسلم فرماتے ہیں:
إنَّ أَوْلَى النّاسِ بِاللّهِ وَ بِرَسولِهِ مَنْ بَدا بِالسَّلامِ
اللہ اور رسول کے سب سے زیادہ قریب وہ لوگ ہیں، جو سلام کرنے میں پہل کرتے ہیں۔
بحارالانوار، ج 76، ص 12، ح 50