This is not a rant by a random genocidal lunatic. It's a public post by the national security minister of the Israeli regime.
The genocidal death cult headquartered in Tel Aviv is a threat to all of humanity. It threatens all humans. Its only interest is permanent war.
کاشف عباسی کا ٹی وی اسکرین پر شاندار کم بیک آتے ہی میاں نوازشریف کی مجی ٹھوک ڈالی، ننگا کر کے رکھ دیا 🔥🔥🔥
میاں صاحب کو میں سن رہا تھا مجھے ہنسی آرہی تھی کہتے ہیں 25 کروڑ عوام آپ کیوں کھڑے نہیں ہوتے؟ حضور آپ نے پچھلے پچیس تیس سال میں کیا کیا ہے جہاں آپ کو موقع ملا ڈیل کر گئے 1999 میں مارشل لاء لگا آپ کھڑے رہتے آپ ڈیل کر کے باہر چلے گئے لوگوں کو اِدھر ہی چھوڑ گئے واپس آئے پھر لوگوں نے آپ کو بھاری مینڈیٹ سے جتوایا 2016/2017 میں حالات خراب ہوئے آپ نے اس پورے ملک کو پنجاب کو اینٹی اسٹبلیشمنٹ بنایا فوج کے پیچھے لگایا خلائی مخلوق پانچ جج یہ عدلیہ یہ فوج اور یہ آئی ایس آئی آپ نے لگایا پھر ڈیل کی باہر چلے گئے اب واپس آئے ڈیل کر کے واپس آئے پہلے سے فیصلہ طے کر کے آئے میں مینارے پاکستان جاؤں گا وہاں پر میں کبوتر اُڑاؤں گا پھر عدالت سے میرے کیس ختم ہونگے پھر الیکشن ہوگا الیکشن میں نے جیت جانا ہے نہیں بھی جیتا تو ہارنے والے کو بازی گر کہتے ہیں بازی گر بن گئے وہ جس میں انکی حکومت بھی بن گئی آپ حلقے کی سیٹ بھی ہارے ہوئے ہیں یہ ہے ہماری جمہوریت
رانا ثنا اللہ کا شکریہ کہ انہوں نے مقبول بٹ کو سب سے بڑا شہید اور مجاہد قرار دیتے ہوئے کہا کہ انکی فیملی بھی مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کر کے آئی تو پشاور میں آباد ہوئی رانا صاحب کو بتایا شہید مقبول بٹ کی کتاب شعور فردا پر نواز شریف کے دور میں پابندی لگائی گئی تھی وہ تو ختم کروا دیں
دل تھام کر بیٹھیں on my radar جو کہانی آپ کے سامنے رکھ رہا شاید وہ سننے کی آپ میں ہمت ہی نہ ہو کراچی کی کہانی صرف ٹوٹی سڑکوں، پانی کی قلت اور ٹریفک جام کی نہیں، بلکہ سیکڑوں ارب روپے کے ان نامکمل بیمار منصوبوں کی بھی ہے جو آج شہر پر بوجھ بن چکے ہیں۔ K-4 پانی منصوبہ، S-3 سیوریج منصوبہ، کراچی سرکلر ریلوے، سیف سٹی اور ریڈ لائن بی آر ٹی جیسے منصوبے دسیوں سالوں سے تباہ حالی کا شکار ہیں اور سیکڑوں ارب رپے نگل چکے ہیں سیکڑوں اربوں روپے خرچ ہونے کے باوجود شہری بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ کئی منصوبوں کی لاگت کئی گنا بڑھ چکی ہے جبکہ تکمیل کی نئی نئی تاریخیں دی جارہی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر کراچی کے عوام کب تک ان ادھورے خوابوں اور ناکام وعدوں کی قیمت چکاتے رہیں گے؟کراچی کے ان نام نہاد میگا پروجیکٹس کی چونکا دینے والی تفصیلات جاننے اور اس سنسنی خیز رپورٹ سے بھرپور لطف اٹھانے کیلئے OMR کا مکمل ایپی سوڈ دیکھنے کیلئے نیچے دیے گئے یوٹیوب لنک پر کلک کریں https://t.co/SplyW6YGq3
میری 2003 میں آصف زرداری سے پنڈی کی نیب عدالت کے احاطے میں ملاقات ہوئی جو اس وقت قید میں تھے۔میں دی نیوز کے لیے پروفائل کررہا تھا۔
میں نے ان سے ایک سوال پوچھا تھا کہ قید سے کیا سیکھا ہے؟
کہنے لگے میں نے قید سے صبر کرنا سیکھا ہے۔ میں کتنی بڑی توپ کیوں نہیں، میں یہاں سلاخوں کے پیچھے ایک سپاہی کے رحم و کرم پر ہوں۔ وہ سپاہی چاہے تو میں سو سکتا ہوں ، لائٹ آف ہوسکتی ہے، وہ نہ چاہے تو میرے سر پر بہت بڑا بلب روشن کر کے بھول جائے، اپنا ڈنڈہ سلاخوں پر مار دے یا میرے سیل کے سامنے گزر وقت زور سے کھانسے یا پائوں زمین پر مار دے۔ مجھے اس سپاہی کے ساتھ خود کو ایڈجسٹ کرنا ہے چاہے میں سابق وزیراعظم کا خاوند ہی کیوں نہیں۔ مجھے جیل میں صبر کرنا ہوگا اور یہی کچھ سیکھا ہے
pl clarify why,whenever there is a power outage,Jazz’s internet service stops working despite showing 4G signals?why are there no backup systems in place for network towers to ensure continuity of service,especially considering the significant investments in technologies
@jazzpk
🚨A woman suddenly appeared inside a billiards hall looking for her husband. After spotting him sitting there and seemingly a bit drunk, she walked up to him and surprised everyone with an unexpected move.
ائر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نے بڑی عاجزی کے ساتھ اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر خدانخواستہ اسرائیل نے کبھی پاکستان کے خلاف جارحیت کی غلطی کر دی تو ہم پاکستان کے عوام کو بالکل مایوس نہیں کرینگے اور اسرائیل کو بھی مایوس نہیں کرینگے 😆
Please remember Dr Henry Kissinger’s famous words of wisdom: ‘It is dangerous to be an enemy of the United States, but it’s Fatal to be a friend of the US’!
مشاہد حسین سید کے ٹوئٹ میں واشنگٹن پوسٹ کے اس آرٹیکل جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ
“ حملے سے متعلق چار باخبر افراد نے بتایا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خصوصی فون کیے اور ان سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران پر حملہ کریں، حالانکہ عوامی طور پر وہ سفارتی حل کی حمایت کا اظہار کرتے تھے، اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس دوران اپنے ملک کے وجودی دشمن کے خلاف امریکی حملوں کے لیے ایک طویل عوامی مہم جاری رکھی” ۔
اس کے جواب میں پاکستان میں ولی عہد کے قریب سمجھے جانے والے ایک انتہائی معتبر ذرائع نے اسے من گھڑت اور امت مسلمہ میں نفاق کی کوشش قرار دیا ۔ دلیل کے طور پر انہوں نے بتایا کہ ایرانی صدر اور ولی عہد کے درمیان چند روز قبل ہونے والی گفتگو واضح طور پر ایران کے لئے سعودی حمایت کا اشارہ تھی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کی فضائی اور زمینی حدود امریکی حملوں کے لئے استعمال نہیں ہوئی ۔ نام نا بتانے کی شرط پر انہوں نے بتایا کہ ولی عہد کو اندازہ ہے کہ ایران کے بعد پاکستان، مصر ، ترکی اور پھر سعودی عرب بھی صیہونی طاقتوں کے نشانے پر آئیں گے اور اسکا اظہار وہ نجی محفلوں میں کر بھی چکے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ایک سازش کے ذریعے پاکستان میں رہنے والے شیعہ حضرات کو مسلکی بنیاد پر سعودی عرب کے سامنے کھڑا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
KARACHI: At least nine people died on Sunday after protesters clashed with law enforcement personnel near the US Consulate on Mai Kolachi Road, according to the executive director of Civil Hospital Karachi’s (CHK) trauma centre.
(Dawn)
انا للّٰه و انا الیه راجعون
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِيلاً
(مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا عہد سچ کر دکھایا۔ ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے (یعنی جامِ شہادت نوش کر چکے)، اور کچھ انتظار میں ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرّہ برابر بھی تبدیلی نہیں کی۔)
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے یہاں ایک آئینی ترمیم پر ملک کے تمام مکاتب فکر کے علماء قرآن و سنت کی روشنی میں ایک اعتراض کرتے ہیں لیکن یہ اعتراض ٹی وی چینلز پر نشر نہیں ہو سکتا اسکا کیا مطلب ہے؟ ہم اللّٰہ تعالیٰ کی پاک ذات سے نہیں بلکہ ایک انسان سے زیادہ ڈرتے ہیں
Mahrang's vision transcends personal grief, rooted in principles of justice and dignity. It encompasses a collective aspiration for a future where Balochistan's people find sustenance and dignity, free from the shadows of enforced disappearances.