سہیل آفریدی بھی لیٹ گیا ہے۔۔۔۔۔
بجٹ میں خان صاحب کو بیچ دیا ہے.....
سہیل آفریدی کو کتنا اچھا سمجھتا تھا لیکن یہ تو گنڈاپور سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا ہے۔۔۔
صبح 10 بجے تمام قافلے مظفرآباد کی جانب روانہ ہوں گے
کارکنان پرامن رہیں اور نظم و ضبط قائم رکھیں
اب فیصلہ مظفرآباد اسمبلی کے باہر ہوگا
جوائنٹ ایکشن کمیٹی ازاد کشمیر
پتہ تو سب کو ہے کہ ہونا آزاد کشمیر الیکشن میں بھی وہی ہے، جو فروری 2024 میں پاکستان بھر میں ہوا اور جو کچھ کل گلگت بلتستان میں ہوا-
پھر پتہ نہیں اسٹیبلشمنٹ کو کیا شوق چڑھا ہے کہ وہ اسلحہ بارود لے کر کشمیریوں پر چڑھ دوڑی ہے اور انھیں دبانے کی کوشش کر رہی ہے-
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
ہمیں یہ بات بھی عمران خان نے ہی سکھائی ہے کہ "ہارتا وہ ہے، جو ہار مان لیتا ہے"ـ
اس لئے ہم یزیدی طاقتوں کو یہ خوشی نہیں دے سکتے کہ وہ سمجھیں کہ ہم ان کے مظالم کی وجہ سے خوفزدہ ہو کر گھر بیٹھ گئے ہیں- اس لئے ہمیں پریشر بناتے رہنا ہے
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
ایسا ہے میرا دیس۔۔
یہاں حقوق کےلیے نکلنے والے خواتین کو گھسیٹا جاتا ہے، جھوٹے مقدمات بنائے جاتے ہیں اور معاشرے کی ناسور خواتین کو پروٹوکول دیا جاتا ہے، عزت دی جاتی ہے،
بریکنگ نیوز 🚨عمران ریاض کا بڑا انکشاف 🔥🔥
ایک دن ہم جنرل باجوہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے تو عمران خان نے کہا تھا کہ ہم افغانستان میں حملے کے لیے پاکستانی اڈے نہیں دیں گے تو میں نے جنرل باجوہ سے پوچھا کہ کیا ہم فضائی سپیس بھی نہیں دیں گے تو جنرل باجوہ کا جواب سن کر سب حیران رہ گئے کہ امریکہ سے یہ کتنا ڈرتے ہیں جنرل باجوہ نے کہا کہ کیا امریکہ کی فضائی طاقت کا آپکو اندازہ بھی ہے کتنی اوپر سے وہ آتے ہیں کیا ہم انکو روک سکتے ہیں وغیرہ
اج اڈیالہ کے باہر 70 ہزار عہدے دار ہونے چاہیے!
عمران خان کے صرف عہدے دار ہی آجائیں تو نظام ہار مان جائیگا, کیوںکہ عمران خان کی پارٹی پاکستان کیا دنیا کی بڑی پارٹیوں میں سے ایک ہے!!