عمیری نکاح کر لے
عمیری کے پاس سرمایہ ہوتا تو دوسال پہلے ہی نکاح کر لیتا
کیا یہ سوال قیامت کے دن نکاح کو مشکل اور زنا کو آسان بنانے والے معاشرے کے لوگوں سے نہیں ہو گا؟؟؟؟؟
ذمہ دار کون ؟؟؟؟
علماء؟ ریاست؟ معاشرہ؟ جاہلیت؟
#عمیری#viralvideo#Umairi#Pakistan
انڈیا میں ہونے والے دھماکوں سے ہمارا ایسے ہی کوئی تعلق نہیں جیسے عمران خان کے خلاف آنے والی عدم اعتماد سے ہمارا کوئی تعلق نہیں تھا 🤣😂😂
پاک فوج کا اعلان