آج عدت کیس میں عدالت میں کیا ہوا ،خاور مانیکا نے کیا کیا ،جج صاحب کیسے کیس سے پیچھے ہٹے،کیسے عدالت کے اندر ہنگامی آرائی اور اکسایا جا رہے،کیسے آج انصاف کا قتل ہوا .آج جج کے پیچھے ہٹنے سے کیا نقصان ہوا،اس سب کا حل کیا ہے ،تفصیلات.
ہم بہاولنگر پولیس کے ساتھ اس طرح کھڑے ہے 😂
جسے پاک فوج کشمیر اور فلسطین کے ساتھ کھڑے ہے 😂
پھینٹی کے بعد پاکستانی عوام کا کہنا ہے ہم نیوٹرل ہیں 🥴🤣
#Pracha
پنجاب بھر سے ایسی مشکوک اطلاعات موصول ہو چکی ہیں۔ لہازا آج کے تمام احتجاج موخر کئے جاتے ہیں اور آج صرف رٹرننگ افسروں کے دفاتر کے باہر پرامن احتجاج ہوں گے جہاں نتائج تبدیل کئے گئے۔ خاص طور پر ایسے عناصر سے ہوشیار رہیں جو توڑ پھوڑ یا جلاؤ گھراؤ کی کوشش کریں۔