میں #پاکستان ہوں
محبت کا پیغام
میں پاکستان کا شہری ہوں
میں پاکستان کا مالک ہوں
میری سب پاکستانیوں سے گزارش ہےکہ دنیا میں جہاں بھی رہیں کوئی ایسا کام مت کریں جو ملک کی بدنامی کا باعث بنے اور پاکستانی ہونے پر فخر کریں شکریہ.
🇵🇰 #Pakistan
@Islaamabad دو لاکھ کا جانور خرید لیتے ہیں دس ہزار قصائی کو بھی دے دیتے ہیں لیکن بعد میں صفائی پہ پانچ سات سو خرچ نہیں کرنا، خون اور گندگی گلی میں بہا کر سارا اجر ضائع کر دیتے ہیں
ابھی ایک صاحب کو دیکھا اپنے گھر کی دہلیز دھلوا کر گلی کو خون والے پانی سے بھر دیا، ہر گزرنے والے کو اذیت ہوتی ہے
سڑکیں بند۔ موبائل بند۔ پیٹرول بند۔ ٹرانسپورٹ بند۔ موٹروے بند۔ بازار بند۔ بڑے شہر تقریبا بند۔ پورے پنجاب کی پولیس ادھر جمع ہے۔ یہ سب کچھ کیا بیس لوگوں کے لئیے ہے۔
ڈر نہیں رہے تو اتنے انتظامات؟
#حقیقی_آزادی_مارچ