@iamqadirkhawaja WTH! What nonsense are you talking about! Zaman Khan was not injured because of the lights, rather he was chasing the ball and during the dive his arm got dislocated. Didn’t you even watch the video??? I don’t know what kind of journalist you are. 😒
@Qamar5618 These lights are better than Faisalabad and multan cricket stadium, PCB needs to immediately improve their production quality for NT20, otherwise these lights are even better than Qaddafi stadium lahore
جب بغیر بیٹنگ کوچ کے آپ کھیلو گے تو یہی حال ہوگا. اور دوسری بات یہ کہ دوسرے بیٹسمینوں نے بھی قسم کھائی ہے کہ جب بابر اعظم رنز نہیں کرے گا تو ہم بھی نہیں کرینگے. پاکستان کو ایک بدترین شکست دی ہے انگلینڈ نے اور وہ بھی انکی C ٹیم نے.
انگلینڈ کے سکواڈ میں کورونا مثبت کیسز آنے کی وجہ سے پورے سکواڈ کو اسولئیشن میں بھیج دیا گیا تھا. اور پھر اس کے بعد پاکستان کے میچز کے لئے نئے سکواڈ کا اعلان کیا گیا.
یہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ پوری ہی سکواڈ کو تبدیل کیا گیا.
#PakvsEng#ODISeries#cricket
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کارڈف میں کھیلا جائے گا. میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوگا.
#PakvsEng#ODISeries#cricket
@ShkhRasheed مردان خیبر پختونخواہ کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ ۔لیکن یہاں کے لوگوں کا پاکستان کے ریلوے سے کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا کیونکہ۔یہاں ٹرینوں کی کوئی آمد رفت نہیں۔ ۔۔۔اسلئے ہم شیخ رشید صاحب سے اپیل کرتے ہیں کہ کہ مردان شہر میں ریلوے کو بحال کیا جائے۔