“This is a humanitarian appeal… increasing concerns about health and well being of Imran Khan… one of the greatest players… increasing sense of urgency around his health…”
- Former England Cricket Captain @Athersmike, speaking at Lord’s Cricket Ground, raises concern for arbitrarily detained former PM and former Pakistan Cricket Captain Imran Khan.
#StopRiskingImranKhansLife
#FreeImranKhan
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
فلم انڈسٹری چھوڑ کر دین سیلھنے گیا تھا ، آج اتنا دین سیکھ لیا ہے کہ ظالم اور چوروں کے خلاف بولنا بند کر دیا اورالٹا عمران خان کو غلط کہہ رہا ہے کہ اس نے ان چوروں اور ظالموں کے ساتھ ٹھیک نہیں کیا ۔۔👏👏
#HamzaAliAbbasi
اگر اقرار الحسن کا رزق خان صاحب پر باؤ باؤ کرنے میں لکھا ہے تو ٹھیک لیکن اس لڑکی کو یوں اقرار کی بیویوں پر نہیں جانا چاہیے تھا
مذمت کرتی ہوں میں اس کی 💔
”ہم واقعی میں بہت پریشان ہورہے ہیں۔ اُن پر ایسے مقدمات دائر کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، جن میں سزائے موت ہوسکتی ہے۔ یہ انٹرویو دینے کے پیچھے وجہ ہی یہ ہے کہ حالات کافی سنگین ہوچکے ہیں۔“
سلیمان خان
#ReleaseImranKhan