@MohUmair87 replied to all: aurat maa bhen or beti bhi hoti hai ho sakta hai uska Rawiya galat ho magar gar Aurat ko marna phir bhi Jaiz nahi chye wo kitni he bad kirdar Q na ho
@MohUmair87 بیکری والا بھی جاہل اور گوار تھا اگر کوئی مسئلہ تھا تو چیز واپس کر کے پیسے دے دیتا بلا وجہ میں اتنی بات پڑھائی اور معاملات نہ اگے بڑھا کے ایف ائی ار تک پہنچ گیا اور یہ مناسب بھی نہیں کہ اگر کسی نے مار دیا ہے عورت نے تو ہمارے معاشرے میں اس کو رپلائی میں مزید مارا جائے
@waseemAli0007 ایسے معاملے میں خاموشی بہتر ہے کیونکہ یہ صرف اللہ کے ثواب دید ہے اگر واقعی جنت کا ملنا اعمال سے ہو تو بڑے بڑے عالم اور فاضل جہنم کی لائن میں لگے نظر ائیں گے
@JimmyVirkk Irani ek Dheet or Arrogant Dogali qoum hai, inki is Deal or No Deal ki wajha se Gareeb countries like Pakistan ki public ka inflation ki wajha se kabara hogya hai
@rogueonomist They also charged 20% service charges on medicine they provided to patients after Retail/MRP prices!! Totally looting public in serious condition, dark side of Pakistan medical care
@ARYSabirShakir دونوں کے والدین بھی بے غیرت ہیں اور یہ دونوں بھی ایسے ہی تھے دونوں بنا شادی کے لیون ریلیشن شپ میں رہ رہے تھے لیون سمجھ لیں کہ بنا نکاح کے جو سب کچھ ہوتا ہے وہ سب اور یہ ان دونوں کے ماں باپ کو پتہ تھا اگر یہ افسوس کا مقام ہے ہماری ٹاپ ایلیٹ کلاس میں یہ رواج عام ہوتا جا رہا ہے
@mustafataqvi40 قصور اس غریب کا ہی ہے اور غریب ہی اس ملک میں سب سے بڑا بے غیرت ہے جو ہر الیکشن میں جا کے انہی کمینوں کو ووٹ دے دیتا ہے اور احتجاج کے لیے سڑک پہ نہیں نکلتا غریب ہی اس ملک کا سب سے بڑا بے غیرت اور بدمعاش ہے