پنجاب میں کرپشن کے لیے اب کوئی گنجائش، کوئی پناہ اور کوئی رعایت باقی نہیں۔ کرپشن اور رشوت کے ناسور پر آہنی ہاتھ ڈال دیا ہے، زیرو ٹالرنس کا حکم دے دیا گیا ہے۔ نشاندہی کے لیے خصوصی خفیہ سیل قائم کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ براہِ راست مجھے دی جا رہی ہے۔ عوام کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن 1350 قائم ہے، شکایت کنندہ کا نام مکمل خفیہ رکھا جائے گا اور ہر شکایت پر کارروائی ہو گی۔ عہدہ، تعلق یا سفارش کسی کو نہیں بچا سکے گی، لوٹی ہوئی رقم کی مکمل ریکوری تک کارروائی ختم نہیں ہو گی۔ عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ ہو گا، کسی کو کھانے نہیں دوں گی۔
مسلمان خواہ ترک ہوں، عرب ہوں، کرد ہوں، فارسی ہوں، سنی ہوں، شیعہ ہوں، افریقی ہوں، ایشیائی ہوں یا لاطینی امریکی ہوں، ان کا کلمہ اور قبلہ ایک ہے۔ ان سب کو بھی ایک ہونا چاہیے۔
صدر رجب طیب ایردوان کا استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب
🚨پیارے ہم وطنو!
پاکستان نے ابھی تک جوابی کارروائی نہیں کی، ہم نے صرف دفاع میں دشمن کے طیارے مار گرائے ہیں۔
ابھی تو شروعات ہے، انتظار کریں اور دیکھیں — ہم بہت سخت اور بھرپور جواب دیں گے۔
تکبیر! اللہ اکبر!
Premature babies at al-Shifa Hospitals cry desperately for help, as the Israeli siege of the hospital continues for the fourth day. No food, water, electricity or aid has been allowed in.