ہم ان شہداء کو یاد کرتے ہیں اور ان کی قدر کرتے ہیں جنہوں نے اپنی قوم و ملک کے تحفظ کے لیے اپنی جانیں قربان کی ۔
25 مئی یوم تکریم شہداء وطن 🇵🇰
#PakistanArmy
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون💔
آج صبح مسجد نبوی شریف کے امام مکلف، مسجد قبلتین کے مستقل امام، سعودیہ کے نامور قاری ومقری الشیخ محمد بن خلیل القاری جوانی میں ہی دنیا سے رخصت ہوگئے
اللہ تعالیٰ انہیں قرب کے اعلیٰ مراتب عطا فرمائے اور جملہ متعلقین و محبین کو صبر جمیل سے نوازے۔ آمین 🤲
عمرہ کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں یہ سفید پوش بزرگ کی ویڈیو پورے عرب میڈیا پر وائرل ہے
عرب لوگوں نے لکھا ہے کہ ان بزرگ کی داڑھی، پگڑی عصاء اور چادر لینے کا انداز سادگی ایسی ہے کہ جیسے یہ بزرگ صحابہ کرام کے دور سے لوٹ کرآئے ہوں❤️
#المدینہ #السعودية#المسجدالنبوي
سینکڑوں اموات اور ہزاروں زخمیوں کی اطلاعات 💔
یا اللہ ترکی اور شام کے مسلمانوں کی اس مصیبت گھڑی میں مدد فرما اور شہداء کے درجات بلند فرما آمین 🤲
#Turkey#earthquakeinturkey#earthquakes
حافظ قرآن جنرل سید عاصم منیر صاحب پاک فوج کے سپہ سالار میرٹ پر تعینات۔۔ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک حافظ قرآن کو چیف آرمی سٹاف بنایا گیا ہے۔۔جنرل عا��م منیر کو چیف آف آرمی سٹاف بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
حافظ قرآن جنرل سید عاصم منیر صاحب پاک فوج کے پہلے سپہ سالار میرٹ پر تعینات۔۔ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک حافظ قرآن کو چیف آرمی سٹاف بنایا گیا ہے۔۔عاصم منیر نے بطور لیفٹیننٹ کرنل مدینہ منورہ میں تعیناتی کے دوران 38 سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا.
انا لله وانا اليه راجعون
عظیم علمی خاندان کے چشم وچراغ مفتی اعظم پاکستان محمد رفیع عثمانی کا انتقال بہت بڑا علمی خلا ہے
مفتی صاحب اپنے والد مفتی شفیع عثمانی کے حقیقی علمی وارث تھے،مفتی صاحب کا انتقال علمی حلقوں کےلیے بڑا سانحہ ہے،رب العزت مفتی صاحب کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے
Afghan fans are throwing chairs towards Pak fans after breaking them from the stands. Dear Afghani fans, it's not the Afghan war, it's an international cricket match. These people need to learn that how to behave at a reasonable forum. This is not acceptable at any cost.#PAKvAFG
سیلاب زدگان کیلئے دعائیں مولوی کرے، بچانے بھی مولوی جائے، مالی مدد بھی مولوی کرے، مظلوموں کو گلے لگانے بھی مولوی پہنچے، خیمے بھی مولوی لگائے، پوری قوم کو آفت کی اس گھڑی میں اکٹھا کرنے کی کوشش بھی مولوی کرے، مگر سیاست صرف عمران، نواز اور زرداری کا حق ہے!
BREAKING | 5 Palestinians including children have been killed today in an Israeli airstrike targeting a graveyard in Northern #Gaza#GazaUnderAttack#Palestine#Gazaattack
کہہ دو غم حسین منانے والوں سے
مؤمن کبھی شہداء کا ماتم نہیں کرتے.
ہے عشق اپنی جاں سے زیادہ آل ر��ول سے.
یوں سر عام ہم ان کا تماشہ نہیں کرتے
وہ جو منکر ہیں شہادت حسین کے
ہم زندہ وجاوید کا ماتم نہیں کرتے.
#10محرم_الحرام
یوم شہادت: #حضرت_حسین_رضی_اللہ_عنہ
Hashim Raza, A Hero who's been fighting with cancer. He needs financial support, Please come forward & help him to win this battle.
#HelpHashimRazaFightCancer#Pakistan
Eid-ul-Adha Mubarak! May the divine blessings of Almighty Allah bring you hope, happiness, wealth, the joy on Eid-ul-Adha and forever. Eid-ul-Adha Mubarak
#eiduladha2022#EidAdhaMubarak#EidAlAdha
(خوبصورت باپ کی خوبصورت بیٹی) 🥰
عورت کا زیور اسکی خود اعتمادی اور تعلیم ہے، کپڑے یا دھات کا کوئی ٹکرا نہیں۔
اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔ ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا جس میں عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔ 🙂
#pso 👍
#PakistanZindabad