اوکاڑہ۔ڈسٹرکٹ رپورٹر روزنامہ ایکسپریس چوہدری عتیق الرحمن کی بیٹی کی شادی کے موقع پر سینئر صحافی طارق خاں بلوچ اور ڈسٹرکٹ انچارج روزنامہ نوائے وقت حافظ حسنین رضا کے ہمراہ گروپ فوٹو
چودھری طارق ارشاد ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ مدر باڈی سے ملاقات کل لانگ مارچ میں شرکت کے لیے دوستوں کی لسٹ فائنل کرتے ہوئے
وائس پریذیڈنٹ سنٹر پنجاب راو علی اعجاز
عثمان رشید رہنما انصاف منورٹی ونگ
ممبر صوباٸی اسمبلی پنجاب EX MinisterPunjabسید صمصام علی شاہ بخاری سے ملاقات راو علی اعجاز رہنما انصاف یوتھ ونگ پنجاب عثمان رشید رہنما انصاف منورٹی ونگ پنجاب