اٹلی کے شہر بریشیا میں کھیل کے دوران عمران خان صاحب سے پیار کرنے والے لوگوں کی ان کے حق میں نعرہ بازی عمران خان زندہ باد 🇵🇰❤️ @ImranKhanPTI@PTIofficial
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، طاقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
یہ خیبرپختونخوا کی نہیں بلکہ دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکیں ہیں پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔