ان پیڈ ٹاوٹ حرامخوروں کے لیے جو کشمیریوں کو پاکستان اور پاکستانیوں کا دشمن ثابت کرنے پر تلے ہیں۔مظفرآباد ہیلی کاپٹر کی تباہی کا منظر دیکھتے ہوئے کشمیری ماوں اور لوگوں کا افسوس اور دکھ ملاحظہ کریں۔
یہ بھی اب ایک طریقہ ہے اپنے گری ہوئی ساکھ واپس اٹھانے کا۔ پہلے عمران خان کی تعریف کرو، پی ٹی آئی والے آپ کو چُک دیں گے، پھر ہلکی ہلکی ڈھولکی کی تھاپ پہ فوجی پروپگنڈا کرو۔ سلمان درانی، مخدوم شہاب اور پتہ نہیں کون کون۔
سب پھڑے جانڑ گے
ڈاکو-ڈفرز الائنس سے بھی بڑے حرامخور پی ٹی آئی کے وہ منافق لیڈران ہیں جو،عمران خان کے نام پر سیٹیں لیکر بیٹھے عیاشی کررہے ہیں اور فوجی فسطائیت پر خاموش بیٹھے ہوئے ہیں۔
میں گلگت کی عوام اور تحریک انصاف کے تمام ورکرز کا شکریہ ادا کرتا ہو جنہوں نے مجھے عزت اور محبت دی چار دن گلگت میں رہا اپنی بھرپور کوشیش کی کہ پارٹی کے لیے آزاد کمپین کرسکو لیکن اسٹبلشمنٹ اور انتظامیہ ، پولیس میری وجہ سے تحریک انصاف کے ورکرز کے گھروں پر چھاپے لگا رہے تھے آخر کار اُن کو مجھے صوبہ بدر کرنے میں کامیابی ملی اِن چار دنوں میں گلگت کی عوام کے دل میں عمران خان کے لیے بے پناہ عشق دیکھا گلگت الیکشن میں پاکستانیوں کو ایک خاموش انقلاب نظر ائے گا 7 جون کو نوجوان گلگت میں نئی تاریخ رقم کرینگے انشاء اللہ
ایک صوبے کے وزیراعلی کو روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری قیدی وینز اور بکتر بند گاڑیوں کے ہمراہ چھبیس نمبر چونگی پر موجود ۔ موجودہ حکمران اقتدار کے لالچ میں اندھے ہو چکے پاکستان کی سالمیت پاکستان کے مفاد کی ان کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ایک صوبے کی عوام کے دلوں میں نفرتیں پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
سائفر مدت سے تسلیم شدہ حقیقت ہے۔ اس کو ثابت کرنے کی کوششیں چھوڑ دیں۔ یہ فیصلہ کریں کہ بیرونی حکم پر عمران خان کی حکومت گرانے والی فوج ملک کی غدار ہے یا وفادار۔
اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کیا گیا تو کیا سہیل آفریدی دھرنا دیں گے؟
کیا سہیل آفریدی عمران خان کے 126 دن کے دھرنے کا ریکارڈ برابر کریں گے؟
کیا سہیل آفریدی عید بھی دھرنے میں گزاریں گے؟
کیا سہیل آفریدی خود کو حقیقی عاشقِ عمران ثابت کریں گے، یا پھر ایک روزہ عشقِ عمران کا تھیٹر لگانے کے بعد واپس لوٹ جائیں گے؟
ایک منتخب وزیر اعلیٰ کا راستہ روکنا غداری ہے!
اسلام آباد پولیس ریاست سے غداری کے مرتکب ہوئے ہیں, وزیر اعلیٰ کا راستہ روکنا آئین قانون کے خلاف ہے,
اسلام آباد پولیس کے ایک ایک اہلکار پر آرٹیکل 6 لگےگا!!
میاں اسلم سکھیرا کو 2024 کے الیکشن میں ٹکٹ نہیں ملا تھا ، اس کے باوجود وہ باقاعدگی سے اڈیالہ آتے ہیں ، جہاں سے روڈ بند ہیں ، وہاں سے وہ صورتحال بتا رہے ہیں 👇