آج پاکستان میں جو استحکام پیدا ہوا ہے ۔
مجھے دنیا میں کوئی ایسی مثال بتائیں دو سالوں میں
افراط زر 🔴 36 % سے 🟢 5 % پر آئی ہو ؟
شرح سود 🔴 22.5 سے 🟢 10.5 فیصد پر آیا ہو؟
اگر ہم نے ملک کو نا سنبھالا ہوتا تو جو آپ آج نوحہ پڑھ رہے ہیں تو حالات اس سے 100 گناہ زیادہ خراب ہوتے
سہیل آفریدی کی جب حکومت بنی،تو ان کو دو ٹاسک دیے گئے تھے،پہلا جتنا لوٹ سکتے ہو لوٹو،ہمارے لوگوں کو بھی دو خود بھی لو،دوسرا اس صوبے کا جو بھی بننا ہے بننے دیں صرف قیدی نمبر 804کی بات کریں، ا امیر مقام
شاوا سہیل شاوا، پُت کم اپنا چلائی چل
کر مزے کرسی دے، یوتھئے آرے لائی چل
کدی نوے دن، کدی ستائی نوں
کدی پنج نوں، کدی بائی نوں
توں پنج سال پورے کرائی چل، یوتھئے چلھے بنائی چل
@AmjadMalik786@RashidNasrulah@RashidHashmis
خیبرپختونخوا کی عوام کے لئے خوشخبری
14 سالہ اندھیرے سے جان چھوٹ جائے گی انشاءاللہ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا حالات کا تقاضا ہے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگنی چاہیئے اور لگے گی بھی
پی ٹی آئی اور خیبرپختونخوا حکومت دہشت گردوں کی سب سے بڑی سہولت کار ہے ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ فتنہ الخوارج کے دہشت گرد دھڑلے سے کہہ رہے ہیں کہ PTI ہماری پارٹی ہے اور وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان ان کے کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالتے۔فوج کی کارروائیوں کو اپنے خلاف رکاوٹ قرار دے رہے ہیں۔
اگر ریاست سمجھتی ہے کہ خیبرپختونخواہ صوبے میں امن قائم ہو ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار ہو تو سب سے پہلے وہاں گورنر راج لگانا ہوگا اور دوسرا سخت فیصلہ پی ٹی آئی پر پابندی کی صورت میں کرنا ہوگا۔
سہیل آفریدی کی عزت افزائی وہ بھی ایک یوتھن کے ہاتھوں فرماتی ہے سہیل آفریدی ساب آگر 53 دونوں کے بعد اپنی ہمشیرہ ہی پیش کرنی تھی سامنے والوں کو تھکاؤں گا یہی کام تم اب تک آٹھ دس بار کر لیتے کیا اپنی بہن کے جوان ہونے کا انتظار کر رہے تھے جو تمیز سکھائی تھی وہی آج خود پر استعمال یوئی
عمران نیازی اصلی صحافی سے اس طرح دُم دباکر بھاگتا تھا 👇🤣
صحافی کا سوال : آپ کارکنوں کی تربیت کیوں نہیں کرسکے، وہ گلی گلی گالیاں دیتے ہیں، اس طرح نفرت پھیل رہی ہے، آپ نے اپنے دور میں وعدے پورے نہیں کیے، آپ اپنے "کی بورڈ واریئرز" سے اسلام آباد کیسے فتح کریں گے.
عمران خان غصے سے بھاگ گیا
پرویز خٹک کو ہٹا دیا واہ بھئی واہ
محمود خان کو ہٹا دیا واہ بھئی واہ
گنڈہ پور کو لات مار دی واہ بھئی واہ
سہیل آفریدی کو دیس نکالا دے دیا واہ بھئی واہ
یہ ہے ہمارے کپتان کا وژن
اب سوال یہ ہے کہ ان تمام کرپٹ چور ڈکیتوں ڈرگ پیڈلرز کا انتخاب کس کھوتے نے کیا تھا
وہ باڈی لینگویج والے کہاں غائب ہیں؟ 😂 ٹرمپ تو شہباز شریف کے سامنے دبک کر بیٹھا بات سن رہا ہے! بیٹھنے کا انداز دیکھ کر مبینہ PTI صحافیوں کو شاید آج ویڈیو دیکھنے سے پرہیز ہی کرنا پڑے گا۔ 🔥😂