I may have 100's of differences with Captain SB but he has done more for CM Sahiba in one interview which Manji Group couldn't do despite enjoying all the perks and privileges in last 2 years
Building a high IQ team around you is more important than developing 100's of projects
میڈم چیف منسٹر یہ ہوتی ہے میڈیا ہینڈلنگ۔۔۔۔
ہیرا گھر میں چھپا ہے اور آپ نے آگے چند طعنے مار بیبیوں کو کیا ہوا ہے۔
پاکستان کی تاریخ کے چند گندے ترین اور متعصب ترین بھانڈ کا جو علاج کیپٹن صفدر نے کر دیا ہے یہی آج کا سکہ رائج الوقت ہے۔
کیپٹن صفدر کا واحد مسلہ مزہب پر بولنا ہے صرف یہ بند کر دے تو یہ کسی سے پکڑا نہیں جاتا۔
ناصر بٹ
وزیراعلی صاحبہ جنہیں جہاز کا مسلہ ھے انہیں لاھور ایئرپورٹ پہ بیٹھے ھوئے پوچھو کہ ٹرین کیوں نہیں لیتے لاھور سے کراچی کیلئے ۔ سستی بھی ھے ، آرام دہ بھی تو بولیں گے پاگل ھو اتنا لمبا سفر کون کرےگا بیس گھنٹے کا ۔ ھم کونسا اتنے فارغ ھیں کہ دو تین دن آنے جانے پہ لگا دیں ۔ ھمارے لئے ھمارا وقت معنی رکھنا ھے ۔ دنیا کے بے شمار دھندے ھیں واپس آکر کرنا ھیں ۔
آپ انکی فکر چھوڑیں ۔ پراجیکٹس پہ دھیان دیں۔
کہا جاتا ھے چھوٹے دماغ لوگوں کو اور بڑے دماغ پراجیکٹس اور منصوبوں کو ڈسکس کرتے ھیں ۔
بڑے ٹارگٹس ھوں تو چھوٹی چیزوں پہ وقت برباد نہیں کیا جاتا ۔ جہاز سے متعلق اسے اپنی آخری تقریر سمجھ کر آگے بڑھیں ۔ جہاز یہیں رہ جانا ھے جس نے چلانا ھو بعد میں چلالے۔ لاھور سے ملتان تک درجنوں سڑکوں کو بلاک کریں گی سیکورٹی کیلئے تو یہ تب بھی چیخیں گے ۔ آرام سے اڑتے ھوئے جائیں اور اپنے کام کریں ۔ بہت سے مسائل ھیں اور وقت کم ھے ۔
@MaryamNSharif
"نود الإبلاغ عن المدعو (راي أحمد / Rai Ahmed)، وهو مقيم يعمل في مدينة جدة بالمملكة العربية السعودية. يقوم هذا الشخص بإنتاج ونشر مقاطع فيديو عبر وسائل التواصل الاجتماعي تتضمن ألفاظاً مسيئة للغاية وخطاب كراهية ضد القيادة الباكستانية، فضلاً عن التحريض المستمر على إثارة الفتن والشغب وزعزعة الأمن والاستقرار في باكستان.
نرجو من الجهات المختصة والمعنية في المملكة العربية السعودية اتخاذ الإجراءات القانونية والنظامية اللازمة بحقه لمخالفته الأنظمة المعمول بها وممارسته للتحريض عبر الفضاء الرقمي. شاكرين لكم حسن تعاونكم وحرصكم الدائم على سيادة القانون
Ministry of Interior (وزارة الداخلية): @MOISaudiArabia
Saudi Public Security (الأمن العام): @security_gov
Kollona Amn (كلنا أمن - Official security & cybercrime reporting service): @kamnapp
Makkah Region Police (شرطة منطقة مكة المكرمة - covers Jeddah): Addressed directly via @security_gov or the Makkah Regional Governorate account @makkahregion
Presidency of State Security (رئاسة أمن الدولة): @GovPss
اس کا نام رائے احمد خان ھے تعلق فیصل آباد کے نواحی علاقے سے ھے،سعودی عرب جدہ میں کام کرتا ھے اس کے خلاف سعودی عرب میں شکایات درج کرائیں ،اور پاکستان میں بھی اس کے گھر کا کھرا نکالیں۔
کچھ عرصہ پہلے راشد نصراللہ کو ایک یوتھیے نے ڈگری کا چیلنج دیا اور بات بڑھتے بڑھتے کافی اغاں نکل گئی اور پھر وقت جگہ اور منجی کا تعین ہوا اور اس یوتھیے کا چیلنج قبول کیا لیکن عین وقت پر یوتھیا بھی اسی طرح میدان سے دوڑا جیسے انکا لیڈر سیتاوائٹ کی منجی بغیر ہیلمٹ پہنے ٹپتے ہوئے دوڑ گیا تھا اس پوری کہانی کا خلاصہ یہ تھا کہ راشد نصراللہ پر ایک سوشل میڈیا یوزر نے ڈگری نہ ہونے کا الزام لگایا اور چونکہ راشد مشیر عہدہ پر منجی وچھائے ہوئے تھا لہذا اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈگری سامنے لے آیا حالانکہ راشد نے اس تعلیمی قابلیت پر مشیر عہدہ حاصل نہیں کیا تھا اور جب مورخ نے اس یوتھیے سے پوچھا کہ آپ وقت طے کرکے ڈگریاں دیکھنے کیوں نہیں ائے تو کہنے لگے چھوٹے بچے گھر میں اکیلے ہیں اور آنکی مما کام پر گئی ہے جس پر مورخ نے کہا کہ وہ واپس ائے تو اجائیے گا تو کہنے لگا وہ سویرے “ پنج “ وجے ائے گی اب یہیں سے سالم رکشہ کروا کر جناب احسن بھون صاحب کے دفتر کے باہر پہنچتے ہیں اور ان سے سادہ سا سوال پوچھتے ہیں کہ جناب اپنی ڈگری دکھا دیں جس پر بھون صاحب اپنے ڈگری دکھانے بجائے ڈگری کا سوال پوچھنے والے کی ذات پر الزامات لگارہے ہیں
جناب بھون صاحب کم از کم راشد نصراللہ بھائی جتنا ظرف تو دکھا دیں
شفیع جان نے ایک مہینے میں دو بار ن لیگ کی خواتین کے بارے میں بکواس کی میاں داؤد نے مریم کے بارے میں لچ تلا یہ پھٹے کے نیچے سے نہیں نکلا جیسے ہی کوئی ن لیگی کوئی بات کرتا ہے یہ شروع ہو جاتا ہے 😆😆
اس بار رضاکار ان دونوں سووروں کو ان کے گھر چھوڑ کر آئینگے،راجہ کبیر ھو عادی تنولی،عدنان بودلہ ھو یا لوکی،ان سب نے جماعت کی حمایت کرکے صرف کھویا ھے پایا کچھ نہیں،اگر جماعت کا عہدہ رکھنے والا ایک سوور ان سب پر بھونک رھا ھے اور جماعت پچھلی بار کی طرح اس سوور کو شٹ اپ کال نہیں دیتی تو ھم سب سے کسی دفاع کی امید بھی نا رکھے۔پھر ان خبیثوں سے ھی کام کروائیں جو ھر مشکل وقت میں ٹائم لائن سے دوڑ جاتے ھیں۔
میاں داؤدایڈووکیٹ نےجب سےٹرک والےجج کو انجام تک پہنچایاتھا، میں انکی بہت عزت کرتا تھا، انکوبیٹی کی شادی پہ بلایا. لیکن میں کبھی یہ والی زبان ان سےexpect نہیں کرسکتاتھا. شفیع جان جیسےتھرڈکلاس جاہل اوراپنےآپ میں کچھ توفرق رکھتے. خیرمیں نےآج انکو انفالوکردیا. اخلاق نہیں توکچھ نہیں !