پیپلزپارٹی اور ن لیگ، جنہوں نے 2 دن میں ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ دیئے کہ خیبرپختونخوا والے کیسے بلیو پاسپورٹ لے سکتے ہیں تو پتہ چلا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں پہلے ہی 70 کی دہائی سے یہ(تاحیات سرکاری پاسپورٹ کی سہولت) چل رہی ہے۔۔تو وہاں پر سرکاری پاسپورٹ جائز ہے، کے پی میں ناجائز ہے؟: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
26 ویں آئینی ترمیم کے بعد جسٹس مظہر نے تین بڑے فیصلے دیئے ۔
پہلا :سپریم کورٹ کے آرڈر کو کالعدم قرار دے کر سویلین کے ملٹری ٹرائلز کو جائز قرار دیا ۔
دوسرا: اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز بشم��ل جسٹس ڈوگر کی ٹرانسفر کو قانونی قرار دے دیا۔
تیسرا: پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے حوالے سے اپنے ہی فیصلے کی نظر ثانی کی ۔
اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک ایڈیشنل جج جسٹس محمد آصف کا بیٹا اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر دو معصوم بچیوں کو کچلنے کے تین دن بعد کیس سے فارغ ہو کر گھر پہنچ جاتا ہے تو ایسے نظام میں رضا ڈار کو کیسے سزا ہو سکتی ہے ؟زورین نظامانی کا سوال
نواز شریف سے اڈیالہ جیل میں جمعرات کے روز 60 سے 70 افراد ایک بڑے، اے سی والے کمرے میں آزادانہ ماحول میں ملاقات کرتے تھے۔ سب آرام سے بیٹھتے تھے، کوئی روک ٹوک نہیں ہوتی تھی۔” شہزاد اقبال نے نواز شریف اور عمران خان کی قید کے دوران روا رکھے گئے متعصبانہ سلوک کو بے نقاب کر دیا
مریم نواز کی آج کی دکھ بھری تقریر سنیں اور کوٹ لکھپت میں نواز شریف کا کمرہ ( سیل نہیں کمرہ ) دیکھیں ۔ یہ حکمران سمجھتے ہیں لوگ تین سال پہلے کی باتیں بھی بھول گئے ؟
آپ کو پتہ ہے PIA کی نجکاری کیسے ہوئی
4 لوگوں کو تیار کیا گیا اور کہا
آپ کی مہربانی ہو گی اس کو لے لیں اور اس کے نقصان آپ نے اپنے اوپر لے لئے
اسی طرح 3 ڈسکوز کی نجکاری ہونے جا رہی جس پر حکومت انہیں 18فیصد ریٹرن کی ضمانت دے رہی
اور اسکی قیمت پاکستان عوام ادا کرے گی
@SanaullahDawn
اسمبلی میں حکمران کہیں کہ اربوں کا جہاز لیا ہے تمھیں کیا ہے اور اس پر قہقہقے لگیں تو عوام کے لیے کفن مشکل ہوگا، حکمرانوں اور عوام کا کوئی رشتہ نہیں ہے، اطہر کاظمی
A similar delegation once met PM Imran Khan, demanding an expensive plot to build a swimming pool for the SCBA. Imran Khan greeted them with his trademark smirk, along with tea and a single biscuit each.
He really was a terrible politician….. by Pakistani standards!
یہاں بات کی گئی جہاز کیوں خریدا ہے؟
خریدا ہے بھئی۔ مریم اورنگزیب صاحبہ
منسٹر صاحبہ آپ اپنی زاتی کمائی سے خریدتی تو کوئی سوال نہ پوچھتا۔۔ خیر آپکو اطلاع ہو کہ آج ایک والد اپنی جوان اولاد غربت کی وجہ سے بغیر کفن دفنانے لے آیا تھا۔
Increase was because of revenue shortfall and not Petroleum prices. And for that the government simply added Petroleum Levy to make life miserable for people
ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورک��ز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
1. International oil price, pre-war: $75/barrel
2. International oil price, today: $75/barrel
3. Petrol price, pre-war: Rs 257/litre
4. Petrol price, today: Rs 299/litre
5. The shock passed
6. The price didn't
7. The government pocketed ~Rs450 billion
Margalla Hills of Taxila being chipped away bit by bit by stone crushers, destroying the natural ecosystem of the area. Where is the Environmental Protection Agency? Who is permitting this?
شہباز شریف کا چیلنج قبول ہے،کھلوائےں 2018 کے حلقے اور 2024 کے حلقوں میں میرا اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا حلقہ کھلوائیں،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
دیکھ لینا اب شہباز شریف اپنے بیان سے مُکر جائے گا۔