مین سٹریم میڈیا اج کل تحریک انصاف کے ہر پروگرام جو قاضی فائض عیسی کے ایکسٹینشن کے حوالے سے ہوتی ہے ان کا بلیک اؤٹ کرتے ہیں
تمام لوگوں سے درخواست ہے جو ڈیجیٹل میڈیا کر لوگ گراؤنڈ پہ کام کرتی ہے ان کے content ہر جگہ پھلایا کرے،صدیق جان
🚨ہمیں فوجی عدالتوں میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے جہاں خود ہی الزام لگانے والے میجر کرنل جج ہوگا، ہمیں تاریک جیلوں میں پھینکا جائے گا، ہمارے سامنے دیوار کھڑی کی جارہی ہے،
قوم کو ملک بچانے کیلئے اب نکلنا ہی ہوگا،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
🔴 یمنی حوثی ترجمان کا اسماعیل ہنیہ کے قتل پر بیان
"نیتن یاہو امریکہ سے واپسی پر قتل کی اجازت لے کر آیا ہے۔ امریکہ ہر چیز میں ملوث ہے اور اسے اس کی قیمت چکانی ہوگی۔"
BREAKING: YEMENI HOUTHI OFFICIAL STATEMENT
ON ISMAIL HANIYEH ASSASSINATION
“Netanyahu returned from America with a green light for assassinations. America is involved in everything that is happening and must pay the price.”
Have you ever seen any country protest for the right to rape?
Israelis are protesting to allow Israeli soldiers to rape Palestinian women, children, and men who is detained in Israeli prisons..
بنوں،سوات کے بعد باجوڑ نے بھی امن کے حق میں تاریخی مظاہرہ کرتے ھوئے جعلی ڈالری جنگ کے خلاف اپنا فیصلہ سُنا دیا
عاصم منیر تیرے ڈالر مارے گئے
#PashtoonRejectFakeMilitaryOperation
🔴 صدر ایردوان:
اگرچہ حماس نے ہماری تجویز پر جنگ بندی کو قبول کیا، جنگ کو بڑھانے اور قتل عام کرنے والا فریق اسرائیلی حکومت ہے۔
قانون نہ ماننے والی اسرائیلی ریاست اب پوری انسانیت اور دنیا کے لئے خطرہ بن چکی ہے۔
#بریکنگ_نیوز
شہید اسماعیل ھنیہ کے شہید بیٹے کی بیوی کا پیغام
میرے سسر ایک عظیم والد کی جگہ تھے ان کی شہادت سے ہمارے خاندان کے حوصلے پست نہیں ہوئے
ہم اللہ کی رضا اور تقدیر پر راضی ہیں
میرے سسر میرے والد شہید اسماعیل ھنیہ اللہ آپ سے راضی ہو
@GNMadani