اس بدبخت بھولا ریکارڈ کو احساس ہی نہیں وزیرتعلیم کا کام کیا ہے، یہ روزانہ ایک کلاس میں جاتا ہے اور ٹک ٹاک بنوا کر لگوا دیتا ہے
مریم نو��ز نے اپنے جیسے ٹک ٹاکر ہر محکمے میں لگا دیے ہیں جنہوں نے سارے پنجاب کو کُت خانہ بنا دیا ہے
جماعت اسلامی، تبلیغی جماعت، دعوت اسلامی کا ملک و معاشرے کو کوئی ایک فائدہ بتائیں ؟؟
میرے مطابق یہ جماعتیں دین کی آڑ میں باطل قوتوں کی سہولت کار ہیں
آپ کی کیا رائے ہیں ؟؟
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
یہ منجیت سنگھ ہیں، جو تیراہ کے رہائشی تھے۔ آج انہوں نے خودکشی کرکے اس تھکے ہوئے پاکستان سے اپنی جان چھڑا لی۔منجیت سنگھ کا تیراہ میں ایک بڑا کاروبار تھا، لیکن گزشتہ نو ماہ سے پاکستانی فوج نے انہیں دوسرے بے شمار تیراہ کے رہائشیوں کی طرح اپنے گھر اور وطن سے بے دخل کر رکھا تھا۔
دوستوں کے مطابق وہ شدید ذہنی اذیت میں تھے۔ وہ اکثر کہتے تھے ’’ہم کب تک یہاں بیٹھے رہیں، ہمیں اپنے وطن واپس جانے کی اجازت کون دے گا؟
وہ اپنے گھر، اپنی زمین اور اپنے وطن واپس جانے کی یہ خواہش اپنے ساتھ لے گئے۔ ان کی موت صرف ایک فرد کی موت نہیں، بلکہ نو ماہ کی بے گھری اور بے بسی کے انسانی المیے کی ایک دردناک یاد دہانی ہے۔
#RehabilitateTirahIDPs
فوری خطرے کی اطلاع: پی ٹی آئی جلسوں پر منصوبہ بند خودکش حملے، اسلام آباد لاک ڈاؤن اور اڈیالہ جیل پر حملہ
اسلام آباد – قابلِ اعتماد انٹیلی جنس ذرائع ایک سنگین اور قریب الوقوع قومی استحکام کے خطرے کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آئی ایس آئی نے مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے جلسوں پر خودکش حملے کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، اس سے پہلے کہ وہ اسلام آباد میں داخل ہو سکیں۔ نتیجے میں پیدا ہونے والی قانون و نظم کی صورتحال کو سنبھالنے کے لیے اسل��م آباد کیپٹل ٹیریٹری کو خیبر پختونخوا اور دیگر داخلی راستوں سے بند کر دیا جائے گا۔
ایک نیا اور مہلک حربہ
پچھلی کریک ڈاؤنز کے برعکس اس آپریشن میں زندہ گولی��ں پر انحصار نہیں کیا جائے گا۔ اس کے بجائے خودکش بمباروں کو مبینہ طور پر بنیادی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔ یہ اضافہ جنرل عاصم منیر کا اگلا قدم سمجھا جا رہا ہے تاکہ کنٹرول حاصل کیا جا سکے اور موجودہ حکومت کو ختم کیا جا سکے۔
پردہ پوشی
اس منصوبہ بندی کو چھپانے کے لیے سرکاری "خطرے کی اطلاعات" جاری کی جائیں گی۔ یہ اطلاعات پی ٹی آئی کے ساتھ شیئر کی جائیں گی تاکہ حفاظتی اقدامات کے بہانے کے طور پر کام کریں اور الزام دوسروں پر ڈالا جا سکے۔
اڈیالہ جیل پر ایک علیحدہ اور مربوط حملہ بھی اس منصوبے کا حصہ ہے۔
اہم شخصیات اور مبینہ ملوثگی
ڈی جی سی کی منتقلی:ڈی جی سی کا چارج بریگیڈیئر فہیم رضا کو دے دیا گیا ہے۔ میجر جنرل فیصل ناصر عرف "ڈرٹی ہیری" مبینہ طور پر مایوس ہیں، لیکن اب بریگیڈیئر فہیم رضا نظام چلا رہے ہیں اور وہ ڈی فیکٹو ڈی جی سی بن گئے ہیں۔
بریگیڈیئر فہیم رضا کا کردار: ان سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ مبینہ طور پر پاکستان کے لوگوں کے قتل عام کی قیادت کریں گے۔ ان کا نام ارشد شریف کیس اور دیگر جرائم میں بھی ملوث بتایا جاتا ہے۔
جنرل عاصم منیر: ایک سینئر فوجی ذریعہ کے مطابق یہ منصوبہ انہیں پاکستان کی تاریخ کا بدترین آرمی چیف ثابت کرتا ہے۔ ذریعہ کا دعویٰ ہے کہ آرمی چیف عاصم منیر نے اقتدار ہڑپنے کے باوجود قوم کے لیے کوئی مثبت نتائج نہیں دکھائے۔
نتیجہ
اگر ذرائع کی یہ رپورٹ درست ہے تو یہ قانون و نظم کا آپریشن نہیں بلکہ ایک مبینہ پیشگی منصوبہ بند قتل عام ہے جس کا مقصد آمریت قائم کرنا ہے۔ پاکستان کے عوام کو خبردار کیا جانا چاہیے اور بین الاقوامی برادری کو اس پر نوٹس لینا چاہیے۔
اعلانِ دستبرداری: اس پوسٹ میں جاری سیکیورٹی صورتحال سے متعلق ذرائع پر مبنی رپورٹنگ شامل ہے۔ سب سے سنگین الزامات ایک سینئر پاکستانی فوجی ذریعہ کی جانب سے ہیں جو گمنامی کی شرط پر بات کر رہا ہے اور ان کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی۔ یہ الزامات عوامی مفاد میں پیش کیے جا رہے ہیں، ثابت شدہ حقائق یا ذمہ داری کے ��تمی نتائج نہیں ہیں۔ تصدیق شدہ معلومات، ذرائع کے دعووں اور تجزیے میں واضح فرق کیا جانا چاہیے۔
تفصیلات ولاگ میں ہیں، لنک کمنٹس میں ہے۔
انیق ناجی ایک بار پھر 🔥🔥🔥
میں نے شرہف خاندان کے بارے میں اتنا کہہ دیا کہ اس خاندان کا کتاب سے علم وغیرہ سے کوئی واسطہ نہیں اور نوازشریف پر تو کوئی کتاب نہیں لکھی گئی تو نون لیگ کے کتے بلے سور نکل آئے باہر گالیاں نکالنے کے لیے۔ انکی حالت ایسی ہوگئی جیسی کسی ڈرم میں چوہے ہوں اور ان پر تیزاب پھینک دیا ہو😂
عمران خان ایک بہادر آدمی ہے نڈر ہے دلیر ہے اس میں کوئی شبہ نہیں لیکن شرہف خاندان کی پرفارمنس یہ IPPS یہ مہنگائی بیروزگاری لوڈشیڈنگ اسکو مزید پاپولر کر رہی ہیں ۔
عمران خان انکے خوابوں میں آکر انکو ڈراتا ہے اسکا اثر اسکا سحر انکو خوف میں مبتلا کیے ہوئے ہے۔خان انکے بارے میں ٹھیک ہی تو کہتا ہے کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔ خان نے ایک بار کہا تھا مریم نواز ہمارے لیے کام کر رہی ہے بالکل ٹھیک کہا مرہم نواز تو کیا پورا قبیلہ عمران خان کے لیے کام کر رہا ہے اور اپنے ہی گول میں گول کیے جا رہا ہے۔
@ashfaqsasrana او تیری کڑی نو لن مشرف دور میں کتنے کا تھا اور اس کے تیرا چوتیا آیا کتنے کا ہوا بینظیر بھٹو محترمہ کے پہلے دور میں کتنے کا تھا اور تیرا بھگوڑا آیا تو کتنے کا ہوا اور اس وقت یہ تیری ماں کا ٹھوکو کتنا ٹیکس لیتا رہا بھڑوے بہن کے ٹکے
ارشاد بھٹی کے مریم صفدر سے سوالات🔥🔥
ان سوالات کو ضرور spread کریں اور جواب مانگیں کہ یہ عورت کو طرح عوام کا پیسہ ذاتی تشہیر ذاتی نمائش ،ٹک ٹاک، فیشن ، جہازوں میں اڑا رہی یے۔ اس نے پونے 3 کروڑ لندن آنے جانے کا بقول اس کے جمع کروایا جبکہ 2024 کے ٹیکس ریٹرن کے مطابق اسکے پاس صرف 1 کروڑ روپیہ تھا۔ تو باقی پیسے کہاں سے آئے اور کیسے ادا کیے۔ جبکہ BBC,کی رپورٹ کے مطابق جہاز کا آنے جانے کا خرچہ صرف ساڑھے 4 کروڑ ہے اور جہاز پارکنگ پائلٹس کا خرچ انکی رہائش انکی عیاشی پر کیا خرچ کیا اسکا حساب نہیں دیا ۔
سقوط ڈھاکہ سے چند دن پہلے شرابی اور زانی جرنل دعویٰ کر رہا تھا بنگلہ دیش میں سب اچھا ہے صرف میڈیا معاملات کو اچھال رہا ہے
شبابی کبابی جرنیل کا کہنا تھا ہم بنگلہ دیش میں انتشاریوں سے نمٹ رہے ہیں یہ چند انتشاری ہیں باقی بنگلہ دیش کی عوام اس سے بہت خوش ہے
میں کسی زمانے میں ایک ادارے میں بہت سینئر پوزیشن پر کام کرتا تھا۔ سب لوگ سمجھتے تھے کہ ادارے کا اگلا سربراہ میں ہی ہوں گا۔ تاہم جب پرانے سربراہ کا رخصتی کا وقت آیا تو بورڈ آف ڈائیریکٹرز نے مجھے منتخب کرنے کی بجائے باہر سے کسی اور کو منتخب کر لیا۔ دکھ تو بہت ہوا مگر نوکر کی تے نخرہ کی کے مصداق صبر کر کے اپنا کام جاری رکھا۔
مگر نئے سربراہ کو نہ معلوم کیوں ہماری شکل میں اپنا ایک مدمقابل دکھائی دیتا تھا۔ انہوں نے فقط چھ مہینے میں ہماری زندگی اتنی اجیرن کی کہ نوکری سے استعفیٰ دیئے بنا چارہ ہی کوئی نہیں رہا۔ ان کا خیال تھا کہ آفتاب کی روانگی کے بعد اب گلیاں ہو گئیں ہیں سنجیاں اور بیچ میں مرزا یار اب بھنگڑے ڈالے گا۔
مگر وہ ایک بات کو سمجھ نہ پائے۔ تمام حکومتی و غیر حکومتی سٹیک ہولڈرز اور خاص طور پر بین الاقوامی تنظیموں پر نظر رکھنے والے اداروں سے یا تو سابقہ سربراہ کے تعلقات تھے یا میرے۔ اور وہ سب لوگ ہم دونوں کا بہت احترام کرتے تھے ۔ جب ہم دونوں چلے گئے تو ان اداروں کے ساتھ معاملات سیدھے رکھنے والا اور ان کو راضی رکھنے والا کوئی بھی شخص باقی نہ رہا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ وہ ادارہ جو تیس سال سے پاکستان میں کام کر رہا تھا اور سمجھا جاتا تھا کہ اس�� کوئی خطرہ نہیں، محض ایک سال میں اسے بوریا بستر لپیٹ کر پاکستان سے چھٹی کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
سبق اس تمام واقعے سے ہم نے یہ نکالا کہ بعض لوگ اپنی ذات سے آگے دیکھنے کے اہل نہیں ہوتے۔ ان کو بس یہ چاہی��ے ہوتا ہے کہ ہمارا مد مقابل کوئی نہ ہو۔ اس لالچ اور خود غرضی میں وہ بہت سے ایسے لوگوں کو بھی راستے سے ہٹا دیتے ہیں جو کہ مشکل وقت میں ان کی سپورٹ اور سہارا بن سکتے تھے۔ اور یوں اپنی ناعاقبت اندیشی کی وجہ سے اپنی اور پورے ادارے کی تباہی کا باعث بن جاتے ہیں۔
کہانی یہ ساری یوں یاد آئی کہ کچھ لوگ ایک پاکستانی کو بطور ایک مسلم لیڈر ابھرتا دیکھ کر سانپ کی طرح بل کھا رہے تھے۔ ان کو لگتا تھا کہ یہ شخص ان کی لائم لائٹ چھین رہا پے۔ اور کہیں اس کو امت مسلمہ کا لیڈر نہ سمجھنا شروع کر دیا جائے۔ جبکہ وہ پاکستانی ان کو واقعی اپنا دوست اور ساتھی سمجھتا تھا۔ ان سب منافق لوگوں نے ساز باز کر کے یا تو اس شخص کو ہٹانے میں یا اس کو منظر عام سے دور کرنے میں اپنا اپنا کردار ادا کیا۔
مگر آج جب ان لوگوں پر مصیبت آئی ہے تو وہ اپنے تحفظ کے لیئے پاکستان کی طرف ہی دیکھ رہے ہیں۔ اور جو تحفظ دے سکتے ہیں وہ پاکستانی عوام کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ اور پاکستانی عوام نے پچھلے چند دنوں میں اپنا فیصلہ اتنا واضح سنایا ہے کہ ��و تحفظ فراہم کر سکتے تھے وہ بھی اب کھلم کھلا حمایت یا ساتھ دینے سے کتراتے ہیں۔ وہ ساتھ دیں گے ضرور مگر پوشیدہ یا اگر مگر آئیں بائیں شائیں کے ساتھ۔ آج وہ لوگ در در پر دستک دے رہے ہیں کہ کوئی تو آؤ اور ہمارا تحفظ کرو، مگر ان کی پکار پر کوئی جواب دینے والا نہیں۔
اگر آج وہ شخص موجود ہوتا اور اسے اپنا کردار اسی طرح ادا کر سکتا جس طرح اس نے ادا کرنا شروع کر دیا تھا تو شاید اول تو صورت حال یہاں تک پہنچتی ہی نہیں۔ اور پہنچتی تو اس کے ایک اشارے پر پاکستان سے سات لاکھ نہیں ستر لاکھ لوگ ان ناعاقبت اندیشوں کے دفاع کے لیئے سر بکف ہوتے۔
اسی خاطر قتل عاشقاں سے منع کرتے تھے
اکیلے پھر رہے ہو یوسف بے کارواں ہو کر
Malik Aftab Awan
پنجاب حکومت کہتی ہے Gulfstream N144S اس کی ملکیت ہے، جبکہ امریکی ریکارڈ میں رجسٹرڈ م��لک TVPX ہے اور محمد مالک کے مطابق پنجاب حکومت صرف Beneficial Owner ہے۔
تو پھر اصل مالک کون ہے؟ جہاز کتنے میں خریدا گیا، رقم کس کو دی گئی، TVPX کو ٹرسٹی کیوں بنایا گیا اور خریداری کی مکمل دستاویزات کیوں چھپائی جا رہی ہیں؟
یہ عوام کا پیسہ ہے، کوئی خاندانی جائیداد نہیں حساب تو دینا ہوگا۔
جمعہ کی الصبح 6 بجے باجی ایک دفعہ پھر جہاز لیکر پنڈی پہنچ گئیں دو گھنٹے لمبی ملاقات کی اور واپسی آگئیں۔
بچاری مریم پر اتنی سختی ہے کہ کوئی انھیں اتنی صبح صبح ہی اٹھا دیتا ہے، کہ انھیں پنڈی جانا پڑتا ہے میٹنگ کے لیے ۔ایک طرف ان سے اتنی محنت کروائی جارہی ہے دوسری طرف ان پر صحافی چھوڑ دیےگئے ہیں نجم سیٹھی کو بھی سمجھ نہیں آرہی کی یہ ہر طرف جہاز جہاز کیوں ہو رہی ہے ۔ کہیں پیار کرنے والی اسٹیبلشمنٹ مریم نواز کو وزیراعظم بنانے کی ڈیل سے تو پیچھے نہیں ہٹ رہی ۔حافظ صاحب دل پر پتھر رکھ کر ڈیل سے بھاگنے کی کوشش کر ��ہے ہیں۔ دوسری طرف مریم نواز صبح صبح اٹھ کر پنڈی جا کر محنت کر کے وہ اس ڈیل کو برقرار رکھنے۔ کی کوشش کر رہے ہیں ۔ https://t.co/JxzOcJHT3m
انیق ناجی بنام مریم صفدر🔥🔥
مریم جب بھی بات کرتی ہے خود کے خلاف گول کرتی ہے اس نے تقرہر میں تسلیم کرلیا کہ اسکے خلاف بہت نفرت ہے اور یوٹیوبرز اسکے خلاف جو بھی بات کرتے ہیں انکو لاکھوں ویوز ملتے ہیں اور وہ کروڑوں روپے کماتے ہیں ۔ پاکستان میں جتنی سختی بڑھ رہی ہے PTI پر اتنا حکومت مخالف بیانیہ مقبول ہو��ہا ہے اور حکومت مخالف بیانیہ وہ سچ جو اس عورت کو اچھا نہیں لگتا۔ یا تو آپ جینوئن مینڈیٹ لیکر بیٹھے یوں تب تو یہ تکبر اور یہ اربوں روپے کے ہار دکھانے والا شودا پن اچھا بھی لگتا ہے۔ سب کو پتہ ہے کہ نون لیگ فارغ ہے
اس سوال پر غور کریں کہ عمران خان نے اتنی شاہانہ زندگی ختم کردی حکومت چلی گئی ڈیل وہ نہیں کر رہا قید میں پڑا یے اس مرد قلندر نے کیا حاصل کیا؟؟ عمران خان مقبولیت کے اس گراف پر ہے جو سب سے آخری حد ہوتا ہے۔ ایک دن وہ اقتدار میں بھی ضرور آ ہی جائے گا۔۔ لیکن مریم اور اسکے والد نے کہا کمایا؟؟
بلوچستان میں فوج اپنی بیرکوں سے باہر نہیں نکل سکتی اور بقیہ پاکستان میں فوج اپنے بیرکوں میں واپس جانے کو تیار نہیں ہے۔ آدھا پاکستان حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہے۔
��تنہ الطیارہ، پنجاب حکومت کے سرکاری جہاز میں شریف خاندان کچھ بھی لے جا سکتا ہے اور لا سکتا ہے کیونکہ طیارے میں غیر ملکی پائلٹس کے علاؤہ کوئی نہیں ہوتا ہے اور نہ ہی ان کے لیے کوئی چیک اینڈ بیلنس کا نظام ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ چیف ٹک ٹاکر کے گلف سٹریم طیارے کا ٹریکر بھی اکثر آف کیا ہوتا ہے تاکہ منزل کا پتہ نہیں چلے، شریف خاندان اور جرنیلز ایک ہی پیج پر ہیں کیونکہ دونوں ہی چور راستے سے ڈیل کر کے اقتدار پر قابض ہوئے، اگر کبھی آرمی اسٹیبلشمنٹ احتساب کی بات کرے تو آپ نے صرف ہنسنا ہے۔
#مینڈیٹ_چور_شریف_مافیا
#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
ضلع گجرات، پنجاب: حیدر کالونی کا گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مہمندہ 20 دن سے بارش کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ بچیوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات، جبکہ کھڑے پانی سے بدبو الگ اٹھ رہی ہے۔
مریم بی بی کو 12 ارب کے لگژری طیاروں میں گھومنے سے فرصت ملے تو شاید پنجاب کی بچیوں کے اسکولوں پر بھی توجہ دے دیں۔
ڈالری جنگ میں امریکی اتحادی بننے کے شوقین جرنیلوں نے ڈالری جنگ میں چھلانگ لگاتے وقت یہ سوچا تھا کہ اگر نتائج بھیانک نکلے تو الزام پاکستان میں موجود افغان مہاجرین پر لگا دینگے، قبائل اپنے مسلے مسائل ٹھیک کرنا خود جانتے تھے، آپ نے ذاتی مفادات کی خاطر وہاں جاکر ڈالری جنگ شروع کی