@Bluesap26 Trail 3 Islamabad, avoid weekends.
Ideal time 12 :00 to 2:30 .
If you have muscles then choose at least mid of the track.
Policia can't reach there.
‼️ *بریکنگ*
🚨🚨*Operation Shaban / Update*
*1745 hrs 11 July 2026*
*پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری*
سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں جاری ، *سیکیورٹی ذرائع*
تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 7 خارجیوں کو جہنم واصل کیا گیا، *سیکیورٹی ذرائع*
آپریشن شعبان میں جہنم واصل ہونے والوں کی مجموعی تعداد 64 ہو گئی ہے، *سیکیورٹی ذرائع*
پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 102 خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ہیں، *سیکیورٹی ذرائع*
*آخری دہشتگرد کے خاتمے تک بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری رہے گا*
13 yrs is more thn enough time to build a model province.Instead KP is buried undr heavy debt and administration seemingly more focusd on fedral political standoffs thn actual govrnance.Power without perfrmnce isnt leadrship.Its a diservice to the ppl of KP who deservd far bettr
PTI has ruled KPK since 2013, yet the "Tabdeeli" narrative has completely fallen flat against the reality on the ground. A recent Gallup survey highlights exactly what citizens are feeling: rising unemployment, severe infrastructure decay, and mounting governance challenges.
@SyedNasirHShah کیا سندھ میں اپ لوگوں نے بہترین ہسپتال نہیں بنائے تھے جہاں پر اپکا فری علاج ہو سکے؟
بلاول بھٹو تو ہر جلسے میں کہتا ہے کہ ہم نے فلانا ڈنگانا ہسپتال بنایا ہے جہاں پورے پاکستان سے لوگ فری علاج کرانے آتے ہیں؟
NICVD etc etc
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے
پی پی کا دعویٰ ہے کہ سندھ میں سب سے بہترین ہیلتھ انفراسٹرکچر ہے تو یہ فوری علاج کے لئے لئے یو اے ای کیوں بھاگ جاتے ہیں ؟
سترہ سال مسلسل اقتدار میں اتنا بھی نہی کر سکے ؟