The name of former Prime minister of Pakistan, Imran Khan, has been included in the list of 100 outstanding personalities in the 857 year history of the Oxford university at the fourth place.
#ImranKhanPTI
Pakistan, the world's fifth most populous country, is not yet covered by Star Link. Pakistan is keen for its service to begin as soon as possible in order to promote democracy and free speech in Pakistan. Simultaneously, I will alert @elonmusk to the fact that X is prohibited in both Pakistan and Brazil. Thus, kindly speak out against this ban in #Pakistan like you do in #Brazil .
#OxfordChancellor
#imrankh
لعنت ہے ایسی پولیس @ICT_Police اور حکومت @CMShehbaz پر جو اسرائیل کی دہشتگردی اور فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مظاہرے کے شرکاء کو اس بے دردی سے گرفتار کر رہی ہے۔ یہی ہیں اصل یہودی ایجنٹ
#Palestine_Genocide
فارم 47 کے جیتے ہوئے ن لیگی جعلی وزیر نے کھلا اعتراف کر لیا ہے کہ قوم عمران خان کے ساتھ بے لوث محبت کرتی ہے۔
سوال یہ ہے کہ اگر قوم عمران خان سے محبت کرتی ہے تو تم حکومت میں کیسے آ گئے؟؟ہارنے کے باوجود یہ حکومت پر قبضہ کرنے کا کھلا اعتراف بھی ہے
عوام خان سے محبت کرتی ہے خان کو ووٹ دیکر 180 سے زیادہ قومی اسمبلی کی نشستیں دی تو تم لوگ فارم 47 سے کیسے حکومت پر قبضہ کرسکتے ہو
“بل بل پاکستان
بھوکی ہے عوام
بل بل پاکستان
سب کھا گئے حکمران!”
جب حالات یہ ہو جائیں کہ مہنگائی، لاقانونیت اور فسطایت سے پسی ہوئی عوام کو صرف طنز و مزاح کرنے پر اغوا اور جبری گمشدہ کرنا شروع کر دیا جائے تو سمجھ جاؤ کہ ڈکٹیٹر اور ناجائز حکومت کے دن گنتی کے رہ گئے ہیں۔
#UndeclaredMartialLaw
@aun_khosa
لاڈلے نوازشریف کو آئیندہ الیکشن میں مجھے کیوں نکالا کا بیانیہ دینے کیلئے ثاقب نثار کو گرفتار کرنے والے ہیں تاکہ جنرل حمید اور ثاقب نثار کا گٹھ جوڑ ثابت کیا جاسکے کہ دونوں نے نوازشریف کو اقتدار سے نکالنے اور پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کی سہولت کاری کی۔ کمپنی اپنے ٹاؤٹ کے زریعے اس کا اظہار
کر رہی ہے
#imrankh
#CJP Qazi Faiz Isa is continuing paving his way towards his extension by restoring three #NA seats to #PMLN's candidates. This decision by 2-1 majority was anticipated by almost all analyst s keeping #CJP's aspirations for extension.
Shabaz sharif's vision is bringing in fruitful results for the #Mafia
بالآخر جنرل فیض حمید کو قربانی کا بکرا بنا لیا گیا۔ اب عمران خان کے خلاف بیان دلواے جائیں گے۔۔۔
اب اسکے اوپر رجیم چینج کا بھی سارا مدعا ڈالا جائے گا
کیا اسکے خلاف قانونی کاروائی سول کورٹس میں کبھی انجام پا سکے گی؟؟؟
#Genfaizhameed