اپنی نا اہلی کا بوجھ عوام پر ڈال رہے۔ یہ سلیکٹڈ لوگ۔
فیکٹریاں بند کاروبار تباہ ٹیکس جب پورا نہ ہو پا رہا تو 200 روپے فی لیٹر پر عوام سے ٹیکس کے رہے۔
#پیٹرول_پرائس
@chsandhilaa او سنڈیلا جی
گرفتار اس۔ کو ہونا چاہیے جس نے اس عورت کے شوہر کو گرفتار کرنے کا حکم دیا اس پہ تشدد کیا۔ شرم آنی چاہیے ۔
ٹک ٹاک حکومت اب خدائی کے دعوے کرنے لگی کہ ادھر کوئی گر ہی نہیں سکتا مر ہی نہیں سکتا
@GovtofPunjabPK آپ کی معافی سے کسی کی جان واپس نہیں آ سکتی اوپر سے ظلم کے اس کے شوہر پر تشدد کیا کہ ادھر کیسے کوئی گر سکتا ہے تم ہمیں بدنام کر رہے ہو ۔
جان چھوڑو عوام تنگ ہے آپ لوگوں سے استعفا دو ۔
@MaryamNSharif کیسا ظلم ہے ویسے خود کو خدا سمجھ بیٹھے ہو۔
جسکی جان گی اس پہ ہی تشدد کیا کہ تم کہو ادھر نہیں گری۔ آج بھی ایسے حادثات لاہور میں ہوتے ہیں تو تھو آپ لوگوں پہ۔
اسامہ جس کا تعلق باغ آزاد کشمیر سے تھا۔ایک ہفتہ پہلے اسکی شادی ہوئی ۔ آج رات بہارتی جارحیت کا نشانہ بن گیا۔
اللہ پاک بھائی کی شہادت قبول فرمائے آمین ۔
یا تو غزوہ ہند کا اعلان کر دیں ۔ یا بے گناہ لوگوں کو جانوں کے ساتھ کھلواڑ بند کریں ۔
#IndiaPakistanWar2025
باو جی کا پروگرام تو وڑ گیا۔
ان کو اقتدار چاہیے تھا۔ جو عوام نے O پر بولڈ کر دیا۔یا تو واپس بھاگیں گے یا جیل مقدر ہے۔
#PTI_Folllowers#ResultsUpdate#PTIWon