اسلام آباد میں مسیحی نوجوان شاہ زیب مسیح کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
شاہ زیب مسیح کا تعلق سانگلہ ہل سے تھا اور وہ روزگار کے سلسلے میں اسلام آباد میں مقیم تھے۔ واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
سلیوٹ ہے اویس گھمن اور اُن کے تمام فالورز کو، جنہوں نے مسجد کی تعمیر کا کام عارضی طور پر روک کر پہلے ایک بزرگ مسیحی خاتون کے گھر کی چھت ڈالنے کا فیصلہ کیا۔ انسانیت، ہمدردی اور مذہبی رواداری کا یہی جذبہ معاشروں کو مضبوط بناتا ہے۔ ضرورت مند کی مدد، خواہ وہ کسی بھی مذہب سے تعلق
اسلام آباد: سی ڈی اے سینی ٹیشن ورکرز کا نجکاری کے خلاف احتجاج، روزگار کے تحفظ کا مطالبہ
اسلام آباد میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے سینی ٹیشن ورکرز نے سینی ٹیشن ڈیپارٹمنٹ کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاج کیا۔
اسلام آباد: سی ڈی اے سینی ٹیشن ورکرز کا نجکاری کے خلاف احتجاج، روزگار کے تحفظ کا مطالبہ
اسلام آباد میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے سینی ٹیشن ورکرز نے سینی ٹیشن ڈیپارٹمنٹ کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ۔
پاکستان میں اگر کوئی چیز سب سے سستی ہے، تو وہ غریب انسان کی عزت ہے۔
ہم صاف سڑکیں، صاف محلے اور صاف شہر تو چاہتے ہیں، مگر کبھی یہ نہیں سوچتے کہ یہ صفائی کرنے والے لوگ بھی ہماری طرح عزت اور احترام کے مستحق ہیں۔ افسوس یہ ہے کہ ہم کام کی اہمیت کو تو مانتے ہیں۔
خداوند کے لیے گائیں، دنیا کے لیے گواہی بنیں، روحوں کو جیتیں، دلوں کو چھوئیں، اور اپنے خداداد ٹیلنٹ کے ذریعے خدا وند کے نام کو جلال دیں۔ اس کے ساتھ ساتھ لاکھوں روپے کے شاندار انعامات جیتنے کا بھی سنہری موقع حاصل کریں۔
مسیحی آواز کی جانب سے خدا کے عظیم خادم، محترم جناب مبشر اللہ مٹو صاحب کو ان کی سالگرہ کے پُرمسرت موقع پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ خداوند یسوع مسیح آپ کو صحت، سلامتی، لمبی عمر، حکمت اور اپنی بھرپور برکتوں سے نوازے۔ خداوند آپ کی خدمت کو مزید وسعت دے۔
پسرور میں ستھرا پنجاب کا ورکر نعمان مسیح نامی شخص اپنا کام کر رہا تھا, جس جگہ پر کام کر رہا تھا اہل علاقہ کے مطابق دکاندار کے اوپر کچھ چھینٹے گر جاتی ہیں جس پر نعمان مسیح نامی شخص نے دکاندار سے معذرت بھی کر لی, اس کے باوجود بھی دکاندار اسے چوڑا کہتے ہوئے بار بار مخاطب ہوتا رہا۔
بلیسڈ کرسچن گروپ 22 اگست کو کئی مسیحی بیٹیوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام کر رہا ہے۔ اس بابرکت خدمت کے لیے تیاریاں عروج پر ہیں۔
ہم آپ سب سے عاجزانہ درخواست کرتے ہیں کہ ان تمام بیٹیوں، ان کے نئے گھروں، بلیسڈ کرسچن گروپ اور پوری ٹیم کو اپنی ذاتی اور اجتماعی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
خُداوند نے ممکن کیا، خُداوند کے نام کو جلال!
اُردو چرچ ایپ کی طرف سے جیسیکا شہزاد کو بہت بہت مبارک ہو۔ اُردو چرچ ایپ کی پہلی اسکالرشپ ونر۔
آج ہی اُردو چرچ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، کلامِ خدا سیکھیں اور ایمان میں آگے بڑھیں۔
ایڈووکیٹ وحید جاوید کی جانب سے راولپنڈی میں قائم کیا گیا لیگل ایڈ کلینک کامیابی سے اپنی خدمات انجام دے رہا ہے، جہاں بالخصوص کمزور، مستحق اور مذہبی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کو مفت قانونی رہنمائی اور معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔
مسیحی آواز کے چیئرمین ایلڈر فیصل بھٹی اور کواڈینیٹر ناصر جان نے زویا فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ملک واجد بنجمن سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ملک واجد بنجمن صاحب کو بیٹے کی ولادت پر دلی مبارکباد پیش کی، نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور نومولود کی صحت، لمبی عمر اور
مسیحی آواز کی جانب سے اپنی پیاری بہن مریم گل صاحبہ کو ان کی سالگرہ کے پُرمسرت موقع پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ خداوند تعالیٰ آپ کو لمبی عمر، بہترین صحت، تندرستی، سلامتی اور اپنی بے شمار برکتوں سے نوازے ۔
گوجرہ 2009 کا سانحہ پاکستان کی تاریخ کے ان افسوسناک واقعات میں شمار ہوتا ہے جنہوں نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ یکم اگست 2009 کو پنجاب کے شہر گوجرہ میں مذہبی کشیدگی کے بعد پرتشدد ہجوم نے مسیحی آبادی کو نشانہ بنایا۔ گھروں کو آگ لگا دی گئی، متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے ۔
ہم اپنے نوجوان بھائیوں کے جذبۂ خدمت کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں۔ جہاں بھی ملک بھر میں کوئی مسئلہ درپیش ہو یا کسی غریب اور ضرورت مند کا سہارا بننا ہو، بلیسڈ کرسچن گروپ ہمیشہ پیش پیش نظر آتا ہے۔
آج اس گروپ نے اوکاڑہ میں ایک غریب مسیحی خاندان کے لیے گھر کی تعمیر کا کام
اسلام آباد: مسیحی آبادیوں کے مسائل کے حل کے لیے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سے ملاقات
اسلام آباد، 28 جولائی 2026: رکن قومی اسمبلی نوید عامر جیوا اور ایڈووکیٹ وحید جاوید نے آج وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری سے ملاقات کی۔
راولپنڈی: ویسٹ مینجمنٹ "ستھرا پنجاب" کمپنی کے ملازمین وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر اعلان کردہ اعزازیہ نہ ملنے کے خلاف احتجاج پر اتر آئے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ وعدے کے مطابق اعزازیہ فوری ادا کیا جائے۔