میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایت پر ممبر بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد زیب النساء ملاح نے چیئرمین UC-3 عظیم بھرام کے ہمراہ مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجیح شہر و دیہی علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اور عوامی خدمت ہے۔
صوبائی وزیر آبپاشی سندھ @jamkhanshoro سے رکن سندھ اسمبلی برہان خان چانڈیو کی اہم ملاقات۔ قمبر شہدادکوٹ کے وارہ اور نصیرآباد میں پانی کی قلت اور پانی چوری کے مسائل پر گفتگو کی گئی۔
گوٹھ لالو فقیر باگڑی میں مختلف گلیوں کی پیور بلاکس سے تعمیر جاری ہے۔ میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی خصوصی توجہ، عبدالجبار خان کے فنڈز اور فیصل عبدالجبار خان کی کاوشوں سے علاقہ مکینوں کو بہتر آمدورفت کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
#HyderabadDevelopment#UC97
صوبائی وزیر سندھ @jamkhanshoro سندھ اسمبلی میں موشن لانے کا مقصد سندھ کی خودمختاری، ثقافت اور تاریخ پر تفصیلی بحث اور اپوزیشن کو مؤقف پیش کرنے کا موقع دینا تھا۔سندھ کے حقوق اور مفادات کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔ #SindhGovt
وزیر آبپاشی سندھ @jamkhanshoro کی صوبائی وزیر محمد بخش مہر کی زیرِ صدارت کابینہ کمیٹی زراعت کے اجلاس میں شرکت۔
اجلاس میں ربیع سیزن کے لیے ڈی اے پی کھاد کی قیمت میں متوقع اضافے اور کسانوں کو ریلیف و سبسڈی کی تجاویز پر غور کیا گیا۔
#SindhGovernment#Agriculture
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایت اور سیدہ @humia_naqvi کی نگرانی میں PS-63، UC-114 میں پیور بلاکس لگانے کا کام جاری ہے۔
علاقہ مکینوں کو بہتر آمدورفت اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔
#MayorHyderabad#PS63#SindhGovt
آٹو بھان روڈ فیز 2 اور 3 تکمیل کے قریب! 🛣️
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی خصوصی توجہ سے لطیف آباد یونٹ 7 فلائی اوور تا فتح چوک سڑک کی بہتری کا کام جاری۔
بہتر سڑک، محفوظ سفر، آسان آمدورفت۔
@KashifShoroPPP
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP نے معروف تاجر اور کلاتھ مارکیٹ یونین کے سابق عہدیدار حاجی محمد شریف کے انتقال پر تلک چاڑی میں ان کی رہائشگاہ جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہارکیا۔اس موقع پر ٹاؤن چیئرمین مصطفیٰ بلال اورحیدرآباد واساکے CEO طفیل احمدابڑو بھی ہمراہ تھے۔
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP نے گُلستانِ سجاد کے قریب گاؤں سلیمان پٹھان میں حاجی دولت پٹھان سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی۔
میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے مرحوم کی مغفرت اور درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی اور اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء سید عامر عباس شاہ اور سید اطھر عباس شاہ کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیرون کوٹ کے چیئرمین یوسی 13 شاہد قریشی کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
مرحومہ کی مغفرت اور درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی اور اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایت پر، پیپلز پارٹی رہنماسیدہ @humia_naqvi کی نگرانی میں PS-63، یوسی 121 میں اینٹی ڈینگی و اینٹی ملیریا فومیگیشن اسپرےمہم جاری۔عوامی صحت کےتحفظ اوربہترماحول کے لیے بلدیہ حیدرآبادکی کاوشیں جاری ہیں۔
#Hyderabad#PS63#AwamiKhidmat
صوبائی وزیر زراعت سردار محمد بخش خان مہر کی زیرِ صدارت اجلاس، جس میں @jamkhanshoro ، سید ذوالفقار علی شاہ اور معاونِ خصوصی راج ویر سنگھ شریک ہوئے۔ ڈی اے پی کھاد کی قیمتوں اور ربیع سیزن میں کاشتکاروں کو ریلیف پر غور کیا گیا۔
#SindhGovernment#Agriculture#Farmers#RabiSeason
پکا قلعہ شہداء پارک کی تزئین و تعمیر مکمل
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی کاوشوں سے شہریوں کے لیے ایک بہتر، خوبصورت اور پُرسکون تفریحی مقام تیار۔
حیدرآباد کی خوبصورتی اور شہری سہولیات میں بہتری کا سفر جاری۔
#HMCWorks#PS64#HyderabadDevelopment
سندھ کے وزیرِ آبپاشی @jamkhanshoro اور وزیرِ ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار شاہ کی پیپلز پارٹی PS-65 کے ٹکٹ ہولڈر حاجی محمد فرید احمد قریشی کے صاحبزادے حمزہ فرید قریشی کی ولیمہ تقریب میں شرکت۔
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP نے قاسم بینکوئٹ میں پیپلز پارٹی PS-65 کے ٹکٹ ہولڈر حاجی محمد فرید احمد قریشی کے صاحبزادے حمزہ فرید قریشی کی ولیمہ تقریب میں شرکت کی۔ دلہا دلہن کو مبارکباد اور نئی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
#PS64 میں ترقیاتی کام مکمل
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP
کی ہدایت پر ٹاؤن میاں سرفراز، یو سی-29 میں ریلوے اسٹیشن روڈ سے رکشہ مارکیٹ تک پیور بلاک روڈ مکمل کر دی گئی۔
اس منصوبے سے شہریوں کو بہتر سفری سہولت ملے گی۔ منصوبے کی نگرانی ٹاؤن چیئرمین مصطفیٰ بلال شیخ نے کی۔
#PS64 میں ترقیاتی کام مکمل
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP
جی ہدایت پر ٹاؤن میاں سرفراز، یو سی-29 میں ریلوے اسٹیشن روڈ سے رکشہ مارکیٹ تک پیور بلاک روڈ مکمل کر دی گئی۔
اس منصوبے سے شہریوں کو بہتر سفری سہولت ملے گی۔ منصوبے کی نگرانی ٹاؤن چیئرمین مصطفیٰ بلال شیخ نے کی۔