پاکستان زندہ باد .. 14 اگست عہد,کرنا,ھے اپنے سیاسی قائد شہید بھٹو کے نظریات,کی پاسداری,اور اسکے,فروغ کو,اپنی جدوجہد کا حصہ بنائیں گے🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾 جیئے,بھٹو
آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ ایل اے 15 سے ضیاء اُلقمر 16 ہزار 697 ووٹ لیکر کامیاب
@BBhuttoZardari
میں گزشتہ الیکشن میں بھی گلگت بلتستان آیا تھا اور میں گلگت بلتستان کے چپے چپے میں گیا، آج تک کسی سیاسی جماعت کے نمائندے نے گلگت کا اتنا بڑا دورہ نہیں کیا جتنا ہم نے کیا۔ پیپلز پارٹی اور گلگت بلتستان کا تعلق نسلوں کا ہے اور یہ نسلوں تک جاری رہے گا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اسکردو میں جلسہ عام سے خطاب
#SkarduMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کا زور ہمیشہ اس بات پر رہا ہے کہ عوام کو حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار دیا جائے۔ تھرپارکر میں تھرکول کا کامیاب منصوبہ اس کی روشن مثال ہے۔ ہم گلگت بلتستان کے عوام کو بھی حقِ ملکیت دیں گے، مقامی لوگوں کو ان کا حصہ دیں گے جس سے وہ بھی ترقی کریں گے اور پورے پاکستان کے لیے ترقی کا باعث بنیں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسے سے خطاب
@BBhuttoZardari
#ShigarMainTeerChaleyGa
“دیگر سیاسی جماعتیں ہر چیز کو اسلام آباد سے چلانا چاہتی ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ گوادر کو بھی اسلام آباد سے چلایا جائے، کراچی کو بھی اسلام آباد سے چلایا جائے۔آپ لوگ تو بھگت چکے ہیں اور جانتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے جب آپ کی قسمت کے سب فیصلے اسلام آباد سے کیے جاتے ہیں، ہم سمجھتے ہیں کہ جو گلگت بلتستان کے فیصلے ہیں وہ گلگت بلتستان کے عوام کریں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
منفی قوتیں سمجھتی تھیں کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شہید کر دیں گے تو طلبہ، کسانوں، مزدوروں اور عوام کے لیے آواز اٹھانے والا کوئی نہیں ہوگا لیکن یہ اُن کی بھول تھی، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے یہ علم تھاما ،عوام کے لیے تیس سال جدوجہد کی اور اسلامی دنیا کی پہلی وزیراعظم بنیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور میں انتخابی جلسے سے خطاب
#ShigarMainTeerChaleyGa
#ShigarWithPPP
@BBhuttoZardari
ہم تو سن بھی لیتے ہیں باتیں بھی سن لیتے ہیں جیلیں بھی کاٹ لیتے ہیں پھر بھی ہم ان کو کچھ نہیں کہتے ہیں جو ہمیں جیل بیجھتے ہیں، مگر ان کے ہاں یہ حساب کتاب نہیں.
میرا قائد مرد حر آصف علی زرداری صاحب
❤️🖤💚
عیدالاضحیٰ کے پُرمسرت موقع پر پاکستان سمیت پورے عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ مقدس دن ہمیں قربانی، ہمدردی، مساوات اور اجتماعی بھلائی کا درس دیتا ہے۔
آج ہمیں نفرت اور تقسیم نہیں بلکہ اتحاد، بھائی چارے اور انسانیت کے جذبے کو فروغ دینا ہوگا۔
آئیے اس عید پر ضرورت مندوں کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں اور ایک مضبوط، پُرامن اور متحد معاشرے کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
دعا ہے کہ یہ بابرکت عید پاکستان سمیت پوری دنیا کے لیے امن، استحکام اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
Diplomacy is not an event, it’s a process. And any ceasefire anywhere in the world will always have difficulties in them implementing every aspect of it. I think it’s important that we achieved the ceasefire, and we extended the ceasefire - Chairman PPP @BBhuttoZardari in an interview with BBC Radio World Service