یہ نعرہ نہیں وارننگ ہے،یہ احتجاج نہیں حساب ہے،یہ بغاوت نہیں شعور ہے،اور جب شعور عوام میں پھیل جائے تو کوئی طاقت اسے واپس بوتل میں بند نہیں کر سکتی
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
کیا خان صاحب کا یہ پیغام کسی ایک شخص کے نام ہے؟
خان صاحب اس پوری قوم کا انتظار کر رہے ہیں۔
قوم کس کے انتظار میں ہے؟ قیادت کے؟
قیادت کسی کے انتظار میں ہے؟ عوام کے؟
خود کو دھوکہ دینا بند کر دینا چاہئیے اب ہمیں۔
یہ ذمہ داری اس قوم کے ایک ایک فرد پہ عائد ہوتی ہے کہ اپنے حصے کا کام خود کرے۔
8 فروری سے شروع ہونے والی تحریک کسی ایک شخص یا ایک پارٹی یا کسی مخصوص قیادت کا نہیں بلکہ پوری قوم کا امتحان ہے۔
اللہ کے بعد آپ کو صرف اسی کے دئیے ہوئے اپنے زور بازو پہ یقین کرنا ہے۔ ایک دوسرے کی طرف دیکھنا چھوڑیں اور خود سے ابتدا کریں
یاد رکھو کہ عمران خان نے اپنڑی منزل تے سمجھوتہ نہیں کیتا، اس نوں تے جنرل باجوہ نے جان توں مارن دی وی کوشش کیتی سی، مگر خان ڈریا نہیں-
ہنڑ عاصم منیر وی تین سال توں ظلم کر ریا اے، پر خان نوں توڑ نہیں سکیا-
#خان_غیرقانونی_قیدتنہائی_میں
آج سے 29 سال پہلے عمران خان نے جس پودے کو لگایا تھا، وہ اب گجنا ایک جنگل بن چکا ہے- اس میں بہت لوگ آئے بہت لوگ گئے لیکن اس کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آ سکی-
اس وقت یہ عالم ہے کہ پاکستان میں کوئی جماعت تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کر سکتی-
#PTIFoundationDay
ایرانی صدر ابرہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سمیت دیگر کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی گئی، لاکھوں لوگوں کی شرکت۔
اللّٰہ رب العزت شہداء کے دراجات بلند کریں، اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
#ایران#RaisiHelicópter
#cheating#INDvsAUS#WTCFinal#WTC23Final
Ravi Shastri said, "Virat Kohli is close to where he was 3 years back. He played spinners well, he said to bowlers that 'I'm coming after you'. He's getting there to his purple patch".