منفی سوچوں کو الوداع کہیں! 🎈✨
خوف، حسد، غصہ، نفرت اور پچھتاوا وہ غبارے ہیں جو آپ کو زندگی میں آگے بڑھنے سے روکتے ہیں۔ خوش اور پرسکون رہنے کے لیے ان منفی جذبات کو اپنے دل سے آزاد کر دیں اور آگے بڑھیں۔
ذرا تصور کرو کہ یہی کمزور مخلوق بڑی ہو کر
قتل کرے، جلائے، لوٹ مار کرے، تکبر کرے،
اور خالق کے وجود میں جھگڑا کرے،
یا اللہ کے حکم پر __ جو اس کی کتاب یا رسول ﷺ کی سنت میں ہے __ اعتراض کرے۔
بلکہ کبھی اس کا غرور اور تکبر یہاں تک پہنچ جاتا ہے کہ وہ اپنے والدین کا نافرمان ہو جاتا ہے_!
وہ بھول جاتا ہے کہ کون اس کے لیے راتوں کو جاگا،
کون اس کے درد پر رویا،
اور کون اندھیری راتوں میں اس کے لیے دعا کرتا رہا۔
پھر وہ ان سب احسانات کا بدلہ غفلت ، ناشکری ،
اور کبھی بدسلوکی اور گالیوں سے دیتا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
﴿کیا انسان نے یہ نہیں دیکھا کہ ہم نے اسے نطفہ سے پیدا کیا؟ پھر اچانک وہ کھلا جھگڑالو بن بیٹھا﴾
📖 (سورۃ یٰس: 77)
شہید اسماعیل ہانیہ 2023 میں دوران حج سفر کرتے ہوئے😭
ایسے ہیروز کو ایسے شہیدوں کو ہم نے کتابوں میں پڑھا تھا مگر ہم نے اپنی عملا زندگی میں اب دیکھا اور یہ غم بہت گہرا ہے
🔴 یہ ایک نہایت دل کو چھو لینے والا لمحہ تھا کہ جب ایک پورا چینی خاندان ایک ساتھ بیٹھ کر کلمہ شہادت پڑھتا ہے اور اسلام قبول کرتا ہے۔
چین میں تقریباً 2 کروڑ 50 لاکھ مسلمان بستے ہیں
ایک رفیقِ دیرینہ کی جُدائی
ٌایک محدث، فقیہ اور صوفی حضرت مولانا مفتی محمد الیاس رضوی رحمۃ اللہ علیہ بانی و مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ نضرۃ العلوم کراچی آج اس دَارِ فانی سے کوچ کر گئے۔
عراق لیبیا میں جھوٹ بول کر جنگیں لڑی گئیں۔ کہاں ہے عراق کے مہلک ہتھیار؟ غزہ میں نسل کشی کی گئی اور اب لبنان میں خون بہایا جارہا ہے۔ ایران جنگ بھی دنیا کو جھوٹ بول کر شروع کی گئی۔ برازیل کے صدر لولا ڈیسلوا کی امریکا پر کڑی تنقید
بریکنگ: اٹلی نے دنیا کو حیران کر دیا 🔥
شیلائن، اپوزیشن کی رہنما نے ٹرمپ کے حملوں کے خلاف میلونی کا دفاع کیا 🔥
🇮🇹 اُس نے کہا:
“سنو ٹرمپ، چاہے ہم سیاسی مخالف ہی کیوں نہ ہوں، ہم اطالوی اپنے ملک پر کسی بھی حملے کو قبول نہیں کریں گے، خاص طور پر تمہاری بدزبان سے۔”
کیا خاتون ہیں، بطور مخالف ایک شاندار مثال قائم کر رہی ہیں۔ بڑا سلام 🫡
🔴 ایک سوڈانی خاتون کی فریاد:
میں مسلم حکمرانوں کو مخاطب کرتی ہوں:
اپنے محلات میں بیٹھے رہو!
ہمارے دوپٹے اوڑھو!
اپنے ہتھیار ہمیں دو! تم بزدل ہو!
تم مظلوموں کی ہڈیوں پر قائم تختوں پر بیٹھے ہو!
اے اقصیٰ! ہماری جان، ہمارا خون تجھ پر قربان!
آپ کو میرا خــــون چاہیے تو میں آگے آ جاتا ہوں مجھے گولــــی مار دیں لیکن میرے پاکستانـــی بھائیــــوں کا خــــــون نہ بہائیــــں۔💔😭
سعــــــــد بھائی!!❤️🩹🥹
`
#لطائفِ_علمیہ 254
جھوٹ عقیدے میں ہو تو منافقت کہلاتا ہے
محبت میں ہو تو جفاء کہلاتا ہے
دوستی میں ہو تو دغا کہلاتا ہے
جذبات میں ہو تو مکر کہلاتا ہے
`جھوٹ چھوڑ دیں بہت سے جرم چھوٹ جائیں گے`
حضرت ام حمید الساعدیہ رضی اللہ عنہا کی روایت
وہ نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا:
"یا رسول اللہ! میں آپ کے ساتھ نماز پڑھنا پسند کرتی ہوں۔"
تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قَدْ عَلِمْتُ أَنَّكِ تُحِبِّينَ الصَّلَاةَ مَعِي، وَصَلَاتُكِ فِي بَيْتِكِ خَيْرٌ لَكِ مِنْ صَلَاتِكِ فِي حُجْرَتِكِ، وَصَلَاتُكِ فِي حُجْرَتِكِ خَيْرٌ لَكِ مِنْ صَلَاتِكِ فِي دَارِكِ، وَصَلَاتُكِ فِي دَارِكِ خَيْرٌ لَكِ مِنْ صَلَاتِكِ فِي مَسْجِدِ قَوْمِكِ، وَصَلَاتُكِ فِي مَسْجِدِ قَوْمِكِ خَيْرٌ لَكِ مِنْ صَلَاتِكِ فِي مَسْجِدِي."
(مسند احمد، طبرانی، بیہقی)
---
🌿 حدیث کا ترجمہ
نبی ﷺ نے فرمایا:
“میں جانتا ہوں کہ تم میرے ساتھ نماز پڑھنا پسند کرتی ہو، لیکن تمہاری نماز تمہارے گھر کے کمرے میں تمہارے لیے بہتر ہے، اور تمہاری نماز گھر کے اندرونی حصے میں تمہارے لیے بہتر ہے، اور تمہاری نماز گھر کے سب سے اندر والے حصے میں تمہارے لیے بہتر ہے، اور تمہاری نماز اپنی قوم کی مسجد میں تمہارے لیے بہتر ہے، اور تمہاری نماز میری مسجد میں بھی تمہارے لیے بہتر نہیں، بلکہ گھر میں نماز پڑھنا ہی تمہارے لیے سب سے بہتر ہے۔”