"انہوں نے ان کا ٹائٹل، ان (عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن محمد علی ) کاباکسنگ لائسنس اور ان کے کیریئر کے ساڑھے تین سال چھین لیے۔ مگر ان کے اصول نہ چھین سکے۔۔ جن لوگوں نے ان سے ٹائٹل چھینا، انہیں کوئی یاد نہیں رکھتا۔ محمد علی کو سب یاد رکھتے ہیں۔میرے ماموں عمران خان بھی کبھی عالمی چیمپئن تھے۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں گزار چکے ہیں اور ہر ڈیل ٹھکرا چکے ہیں۔ کسی انسان سے برس چھینے جا سکتے ہیں۔ اس کی پہچان نہیں چھینی جا سکتی" ۔عمران خان کے بھانجے ولی خان کا پیغام
@oxwali
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
امریکہ نے دنیا بھر سے ریئر ارتھ منرلز نکالنے کی کوششیں اور معاہدے کئے۔ کہیں قانون نے روک دیا کہیں عوام سامنے آگئی اور کہیں سیاستدان، NGOs اور حکومتیں ڈٹ گئیں۔ وجہ یہ منرلز نکالتے وقت پھیلنے والی خوفناک تابکاری ہے جسے روکنے کا کوئی طریقہ ابتک دریافت نہیں ہوا۔
ایسے میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منرلز کا بکسہ پیش کیا اور منرلز نکالنے کے لیے دربدر امریکی کمپنیوں کو ٹرمپ لے زریعے اپنا وطن پیش کردیا۔ اور امریکی آنکھ کا تارہ بننے کی پوزیشن میں آگئے۔
اب قبائلی علاقوں سے معدنیات نکالنے کے لیے فیلڈ مارشل کو ایکسٹینشن اور استثنیٰ مل چکا۔ عملدرآمد کے راستے کی آخری رکاوٹ صوبائی حکومت کو بھی گرا دیا گیا۔ کام شروع ہوا تو تابکاری پھیلے گی اور قبائلی بدترین مسائل اور دردناک خاموش موت کا شکار ہوں گے۔
امریکی کمپنیاں صرف منافع چاہتی ہیں اس لیے وہ کبھی بھی عالمی سٹینڈرڈز کا خیال نہیں رکھیں گی اور نہ ہی ان پر یہاں ایسا کوئی دباؤ ہوگا۔ ویسے بھی مہنگے پروٹوکولز بھی کچھ حد تک ہی تابکاری سے بچا سکتے ہیں اسکی تباہی کو روک نہیں سکتے۔ اگر روکنے کا کوئی طریقہ ہوتا تو امریکہ اپنے ملک، یورپ اور دیگر ممالک سے یہی منرلز نکال رہا ہوتا۔
افسوس فیلڈ مارشل کے زاتی مفاد پر مبنی ایک فیصلے نے لاکھوں قبائلیوں اور انکی نسلوں کو خطرے میں ڈال دیا۔
اب پاکستانیوں خصوصاً قبائلیوں کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ اس غیر انسانی اور قاتل مائیننگ کے خلاف لڑنا ہوگا یا ہمیشہ کے لیے اپنے علاقوں کو چھوڑ کر کہیں بہت دور نئے گھر بنانے ہوں گے۔ یا پھر تابکاری کے ہاتھوں سسک سسک کر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانیں دینی ہوں گی۔
اب جب پاکستانی میرے والد کی رہائی کے لیے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کر رہے ہیں، تو عاصم منیر رجیم نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے، (جو میرے والد کا سیاسی گڑھ ہے)۔ بلوچستان اور آزاد کشمیر پر اپنا کنٹرول قائم کرنے میں ناکامی کے بعد، منیر ایک بار پھر دہشت گردی کا سہارا لے کر پشتون علاقوں میں ایک اور فوجی آپریشن کو جواز فراہم کر رہے ہیں۔ اقتدار سے چمٹے رہنے کی کوشش میں ایک بار پھر انسانی جانوں کی قربانی دی جا رہی ہے۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Kasim_Khan_1999
کیا وژن ہے سر جی آپ کا!
پنجاب والی پلیگ نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا ہے۔ جس سے ڈر لگے اٹھا لو جو بولے اسے گولی مار دو۔
باڑہ خیبرپختونخوا کی پولیس کے ظلم اور فرعونیت کے افسوسناک مناظر ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
خیبرپختونخوا قدرتی وسائل، تیل، گیس اور معدنیات سے مالا مال ہے، فیصل کریم کنڈی
اور جو مارکیٹنگ عاصم منیر نے کی تھی، وہ معدنیات کی ہی تو تھی ـ اسے ہی لوٹنے اور دنیا کے آگے بیچنے کے راستے میں خیبرپختونخوا کے عوام کی منتخب حکومت حائل تھی ـ
#گورنر_راج_نامنظور
پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
۔۔۔۔۔۔۔
ایران پارلیمنٹ کے اس رکن نے کہا ہے کہ ہمارے پڑوس میں کچھ ملک ایسے ہیں جو ثالثی کے دعویدار ہیں ،جب کہ ہمیں معلوم ہے ان کے لیڈروں کے ٹویئٹ بھی امریکی لکھتے ہیں
———
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا
”اوورسیز پاکستانی جہاں جہاں ہیں، احتجاج ریکارڈ کروائیں۔ پروگرامز منعقد کروائیں، جبکہ سارے پاکستانی اور سوشل میڈیا ویڈیو پیغامات ریکارڈ کروائیں، لانگ مارچ پر بات کریں۔ لانگ مارچ کی تاریخ آگے پہنچائیں اور یہ پیغام گھر گھر پہنچائیں۔“
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، چارسدہ لانگ مارچ سے خطاب
#صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
یہ جرنیل، یہ ججز، یہ بڑی بڑی کرسیوں پر بیٹھے شخص، اِن کو کیا پتہ کہ جب اپنی بیوی بچوں کے ساتھ اپنا گھر چھوڑنا پڑتا ہے تو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ آئیں ناں، اپنی بیوی بچوں کے ساتھ ایک دن کیمپ میں رہیں ناں۔ کبھی اپنے گھروں پر یہ بم گراؤ ناں، تب پتہ چلے گا تمہیں، تب احساس ہو گا کہ جب چھوٹے بچے شہید ہوتے ہیں تو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ سہیل آفریدی
#pakistan @SohailAfridiISF
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
خواجہ آصف صاحب بتانا پسند کریں گے کہ بحیثیت وزیرِ دفاع آپ اُنہیں واپس لانے کے لیے کیوں گئے تھے؟ طالبان سے مذاکرات کے لیے جو جرگہ بھیجا گیا تھا، اُن کی فہرست جاری کی جائے کہ اُن میں پاکستان تحریکِ انصاف سے کون کون شامل تھا اور انہیں کس کے کہنے پر طالبان سے مذاکرات اور دوبارہ بسانے کے لیے بھیجا گیا تھا؟
دہشت گرد المعروف TTP المعروف فتنہ الخوارج کو واپس خیبرپختونخوا میں آباد کرنے کیلیے، رجیم چینچ آپریشن کے بعد، امپورٹڈ وزیردفاع خواجہ آصف کی قیادت میں افغان حکومت سے ملاقات کا ایک منظر DGISI جنرل ندیم انجم، خصوصی ایلچی صادق خان شریک
🚨شکریہ انٹر نیشنل میڈیا۔
یہاں تو بکاو میڈیا کنٹرولڈ ہے پابندی ہے لیکن دوسری جانب ازاد انٹر نیشنل میڈیا لانگ مارچ کو کور کر رہا ہے دنیا کو دکھایا جا رہا ہے۔